تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْطَع" کے متعقلہ نتائج

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اُکْتا دینا

اکتانا (رک) کا متعدی۔

اُکْتا پُونچی

رک : اکتا پیچی .

اِقْطاعی

اقطاع (= جاگیر) سے سنسوب: جاگیردارنہ.

اَقْطاع دار

گورنر.

اَقْطاب

(لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے

اَقْطار

اطراف، کنارے

اِقْطاف

فصل کے موسم کے قریب ہونا

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .

اُکْتانا

(کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا

اِکتالِیسواں

forty-first

اُکْتارُو

بھڑ کانے اکسانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْطَع کے معانیدیکھیے

اَقْطَع

aqta'•अक़्ता'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْطَع کے اردو معانی

صفت

  • جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

Urdu meaning of aqta'

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka haath kaTaa hu.a ho, (majaazan) nihaayat badhaal, abtar

English meaning of aqta'

Adjective

  • (person) with an amputated hand
  • ruined, rotten, downtrodden

अक़्ता' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दयनीय, निहायत बदहाल, अबतर
  • जिसके हाथ कटे हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْطَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْطَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone