تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِلَع" کے متعقلہ نتائج

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

ضِلَع جَج

شعبۂ عدالت کا وہ آفیسر جسے ضلعے بھر کی دیوانی فوجداری مقدموں کی اپیل سننے کا اختیار ہوتا ہے

ضِلَع بَدَر

اف : کرنا ، ہونا ۔

ضِلَعی

ضلع (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ضِلَع جُگَت

پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں

ضِلَع کورْٹ

(قانون) ضلع کی دیوانی عدالت

ضِلَع بَنْد

چاروں طرف عمارتوں سے گھرا ہوا مکان

ضِلَع بورڈ

کسی ضلع کے منتخب نمائندوں کا وہ بورڈ یا ادارہ جس کے ذمہ دیہی تعلیم، صحت وغیرہ کا انتظام ہوتا ہے

ضِلَع باز

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشّاق ، جگت باز ۔

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

ضِلَع وار

ضلع کے لحاظ سے ، ضلع کے مطابق ۔

ضِلَع بولْنا

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازم کے ساتھ گفتگو کرنا، جگت بازی کرنا

ضِلَع بازی

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کا فن یا عمل ، جگت بازی ۔

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

ضِلَع بَنْدی

صوبہ کی ضلع وار تقسیم، کسی صوبے کے ضلع ضلع الگ کرنا

ضِلَعِ اَطوَل

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول زیادہ ہو ، زیادہ لمبا کونا ۔

ضِلَعِ اَقْصَر

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول کم ہو ، زیادہ چھوٹا کونا ۔

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

صاحِبِ ضِلَع

ضلع کا حاکم، مراد : ڈپٹی کمشنر، مجسٹریٹ، کلکٹر، تعلقدار

حُکّامِ ضِلَع

ضلع کے افسر

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِلَع کے معانیدیکھیے

ضِلَع

zila'जिला'

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: موسیقی معماری قانونی

اشتقاق: ضَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

ضِلَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)
  • چند تحصیلوں پر مشتمل علاقہ ، صوبے کا وہ حصہ جو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت ہو نیز حاکمِ ضلع کا صدر مقام ۔
  • (زمین کا) گوشہ، کونا، علاقہ
  • (مجازاً) مد، شعبہ
  • ذومعنی بات، رعایتِ لفظی، تلازمہ، جگت مثلاً دھوبی کا ذکر آئے تو استری، گھاٹ، کلپ، بھٹی، جگان وغیرہ اس طرح پر لائیں کہ لفظ تو یہی بولنے میں آئیں مگر ان کے معنی دوسرے ہوں جسے یوں کہیں : ’’ تیری استری کلپے گی ، گھات سے بات کر ، بھٹی چڑھ کر گورا ہو جا ، گائے آئے گی سو انعام لے جائے گی ‘‘ وغیرہ ، کلام یا عبارت میں بطور صنعت ایسے الفاظ لانا جو ہابم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں
  • پسلی، پہلو کی ہڈی
  • (معماری) تیار عمارت کا کوئی ایک رخ
  • (موسیقی) ایک راگ کا نام ، کھماچ
  • (قانون) اس لفظ سے عدالت دیوانی درجۂ اعلیٰ مجاز ساعت ابتدائی اور عدالت ہائی کورٹ معمولی اختیارات سماعت ابتدائی مراد ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضِلا

ذو معنی بات، رعایت لفظی، جگت (ضلع کا بگڑا ہوا املا)

Urdu meaning of zila'

  • Roman
  • Urdu

  • Khat, lakiir, gosha (jo do lakiiro.n ke milne se paida ho)
  • chand tahsiilo.n par mushtamil ilaaqa, suube ka vo hissaa jo DipTii kamishnar ke maatahat ho niiz haakim-e-zilaa ka sadar muqaam
  • (zamiin ka) gosha, kona, ilaaqa
  • (majaazan) mad, shobaa
  • zuumaanii baat, raayat-e-lafzii, talaazumaa, jagat masalan dhobii ka zikr aa.e to istrii, ghaaT, kalpi, bhaTTii, jagaan vaGaira is tarah par য৒ba laa.enge ki lafz to yahii bolne me.n aa.e.n magar un ke maanii duusre huu.n jise yuu.n kahii.n ha '' terii istrii kalpe gii, ghaat se baat kar, bhaTTii cha.Dh kar gora ho ja, gaay aa.egii sau inaam le jaa.egii '' vaGaira, kalaam ya ibaarat me.n bataur sanat a.ise alfaaz laanaa jo haabam ya mauzuu suKhan ke saath lafzii ya zaahirii munaasabat rakhte huu.n o
  • paslii, pahluu kii haDDii
  • (maamaarii) taiyyaar imaarat ka ko.ii ek ruKh
  • (muusiiqii) ek raag ka naam, khamaach
  • (qaanuun) is lafz se adaalte diivaanii darja-e-aalaa majaaz saaat ibatidaa.ii aur adaalat haa.iikorT maamuulii iKhtyaaraat samaaat ibatidaa.ii muraad hai

English meaning of zila'

Noun, Masculine

  • zilla, district, side, part, art of speaking with double meaning, a kind of pun, double entendre, column (in the page of a book)

जिला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जनपद, डिस्ट्रिक्ट
  • पाश्र्वास्थि, पसली, जनपद, मंडल, प्रांत का एक भाग जो एक कलक्टर के अधीन होता है, इस शब्द का उच्चारण 'ज़िला' भी है।

ضِلَع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

ضِلَع جَج

شعبۂ عدالت کا وہ آفیسر جسے ضلعے بھر کی دیوانی فوجداری مقدموں کی اپیل سننے کا اختیار ہوتا ہے

ضِلَع بَدَر

اف : کرنا ، ہونا ۔

ضِلَعی

ضلع (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ضِلَع جُگَت

پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں

ضِلَع کورْٹ

(قانون) ضلع کی دیوانی عدالت

ضِلَع بَنْد

چاروں طرف عمارتوں سے گھرا ہوا مکان

ضِلَع بورڈ

کسی ضلع کے منتخب نمائندوں کا وہ بورڈ یا ادارہ جس کے ذمہ دیہی تعلیم، صحت وغیرہ کا انتظام ہوتا ہے

ضِلَع باز

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشّاق ، جگت باز ۔

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

ضِلَع وار

ضلع کے لحاظ سے ، ضلع کے مطابق ۔

ضِلَع بولْنا

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازم کے ساتھ گفتگو کرنا، جگت بازی کرنا

ضِلَع بازی

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کا فن یا عمل ، جگت بازی ۔

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

ضِلَع بَنْدی

صوبہ کی ضلع وار تقسیم، کسی صوبے کے ضلع ضلع الگ کرنا

ضِلَعِ اَطوَل

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول زیادہ ہو ، زیادہ لمبا کونا ۔

ضِلَعِ اَقْصَر

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول کم ہو ، زیادہ چھوٹا کونا ۔

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

صاحِبِ ضِلَع

ضلع کا حاکم، مراد : ڈپٹی کمشنر، مجسٹریٹ، کلکٹر، تعلقدار

حُکّامِ ضِلَع

ضلع کے افسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِلَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِلَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone