تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاً" کے متعقلہ نتائج

مَعاً

فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

ماہ

چندرما، چاند، قمر، ماہتاب

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مِعاء

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہا

گائے

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

ما

(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.

مَہ

مہینہ، ماہ، ماہ کا مخفف

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَہا پَرَبُھو

ایشور، خدا

مَہا مَنتری

وزیراعظم ، رک : (مہا کے تحتی الفاظ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاً کے معانیدیکھیے

مَعاً

ma'an•म'अन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَعاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک
  • ساتھ ہی، ایک ساتھ مل کر، باہم دگر، بیک وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مان

(ٹھگی) مقتول کا مدفن.

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

Urdu meaning of ma'an

  • Roman
  • Urdu

  • fauran, filafaur, usii vaqt, yakbaaragii, dafaan, ek hii vaqt men, achaanak
  • saath hii, ek saath mil kar, baahamdigar, baiyakavqat

English meaning of ma'an

Adverb

म'अन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone