تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلَع" کے متعقلہ نتائج

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بِلَّہ

بِلّا (= تمغا وغیرہ)

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بُلْہ

بے وقوف ، احمق ، نادان ، سادہ ، ابلہ (رک) کی جمع.

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

بَلْہا

ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ

بِلَلّا

احمق گاودی، اُلول جَلُول، احمق، کام بگاڑنے والا

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بَلا لُوں

صدقے جاؤں ، قربان جاؤں.

بَلا جانے

کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بَلا آنا

مصبیت نازل ہونا ، وبال آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلَع کے معانیدیکھیے

بُلَع

bula'•बुला'

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نجوم نجومی

  • Roman
  • Urdu

بُلَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

اسم، مذکر

  • نگلنے کا عمل
  • انجذاب، جذب ہونے کی کیفیت

Urdu meaning of bula'

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) sunaa.ii.n nachhattro.n (manaazil) me.n se tii.iisvaa.n nachhattar
  • nigalne ka amal
  • anjzaab, jazab hone kii kaifiiyat

English meaning of bula'

Noun, Masculine

  • absorption
  • act of swallowing

बुला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निगलने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone