تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَمَع" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمَع

سنا ہوا، شنیدہ

مُسْتَمِع

کان لگا کر سننے والا، سننے والا، سامع

مُسْتَمال

جسے تسلی یا دلاسا دیا گیا ہو ؛ مطمئن ؛ مائل ۔

مُسْتَمِعان

سننے والے ، سامعین ۔

مُسْتَمِعِین

مستمع (رک) کی جمع ، سننے والے لوگ ، سامعین ۔

مُستام

کسی کو ماں بنانے والا ؛ (مجازاً) شیر خوار بچہ ۔ م

مُسْتَہام

سرگشتہ، حیران، سرگرداں، پریشان

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُجتَمِع

ا۔ اکٹھا ہونے والا ، جمع ہونے والا

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مُستَجْمَع

جمع کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَمَع کے معانیدیکھیے

مُسْتَمَع

mustama'•मुस्तमा'

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَمَع کے اردو معانی

صفت

  • سنا ہوا، شنیدہ

Urdu meaning of mustama'

  • Roman
  • Urdu

  • sunaa hu.a, shaniida

English meaning of mustama'

Adjective

  • heard, that which is heard

मुस्तमा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुना हुआ, श्रुत, शुनीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone