تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمَع" کے متعقلہ نتائج

قَمَع

(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

قَمْع

توڑنا، پھوڑنا، مارنا، زخمی کرنا، خوار کرنا، نیست و نابود کرنا، بیخ کنی

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قَتْل و قَمَع

جان سے مارنا اور زخمی کرنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلع قَمع

بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَع کے معانیدیکھیے

قَمَع

qama'क़मा'

وزن : 12

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

قَمَع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَما

تیز دھار کا خنجر نما ہتھیار

قَمَہ

لوہے کا ایک دھار دار آلہ، جسے عموماً عزاداران حسین ماتم میں سر پر ماتے ہیں

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

Urdu meaning of qama'

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) kaifii saaKhat ; jism kii ya halaq kii ko.ii qiif numaa naalii, saans kii naalii jo pheph.Do.n tak jaatii hai

قَمَع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَمَع

(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

قَمْع

توڑنا، پھوڑنا، مارنا، زخمی کرنا، خوار کرنا، نیست و نابود کرنا، بیخ کنی

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قَتْل و قَمَع

جان سے مارنا اور زخمی کرنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلع قَمع

بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone