تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعا" کے متعقلہ نتائج

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

مِعائی

(طب) معاء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ انتڑی کا ، آنتوں سے متعلق ۔

مِعار

معیارجو اس کا درست املا ہے

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مِعائے صائِم

(طب) خالی آنت ، روزہ دار آنت ، رودہء دوم ۔

مِعائے زائِدَہ

(طب) بڑھی ہوئی آنت جسے عموماً کاٹ کر خارج کر دیتے ہیں ۔

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

مِعائی تَسَدَّد

(حیاتیات) انتڑیوں کی رکاوٹ یا بندش (Intestinel obstruction) ۔

مِعائے شُویَہ

(ادویات) آنت کو دھونے یا سوزش کو رفع کرنے والی دوا ۔

مِعائے قُولُون

(طب) رودہء پنجم ، پیچیدہ آنت (Colon)

مِعائے بَرْآری

(جراحیات) آنت کے کسی حصے کو کاٹ کر نکالنے کا عمل جو آنت میں رسولی یا مرداس پیدا ہو جانے یا آنت کے پھٹ جانے کے بعد کیا جاتا ہے

مِعائے لِفائِفی

(طب) باریک آنت

مِعائے اِثنا عَشَری

(طب) رودئہ یکم ، بارہ ا نگشتی آنت (Duodenum)

مِعائے مُسْتَقِیم

(طب) رودۂ ششم، سیدھی آنت (Rectum)

مِہانا

گیلا ہونا، نم دار ہونا

مِہانی

مکھن نکالنے کی مشین نیز برتن

مِہاد

فرش، بچھونا، بستر، کرسی، تخت، کوئی جگہ جہاں کوئی بیٹھے یا لیٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعا کے معانیدیکھیے

مِعا

mi'aaमि'आ

نیز : مِعاء

اصل: عربی

جمع: اَمْعا

  • Roman
  • Urdu

مِعا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (حیاتیات)آنت ، انتڑی ، معیٰ۔
  • اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

Urdu meaning of mi'aa

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat)aant, ant.Dii, ma.ii.aa
  • u.upar se niiche ko bahne vaalii nadii

English meaning of mi'aa

Noun, Feminine, Singular

  • intestine, gut
  • a river which is flowing from top to bottom

मि'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अंत्र, आँत ।
  • ऊपर से नीचे को बहने वाली नदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

مِعائی

(طب) معاء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ انتڑی کا ، آنتوں سے متعلق ۔

مِعار

معیارجو اس کا درست املا ہے

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مِعائے صائِم

(طب) خالی آنت ، روزہ دار آنت ، رودہء دوم ۔

مِعائے زائِدَہ

(طب) بڑھی ہوئی آنت جسے عموماً کاٹ کر خارج کر دیتے ہیں ۔

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

مِعائی تَسَدَّد

(حیاتیات) انتڑیوں کی رکاوٹ یا بندش (Intestinel obstruction) ۔

مِعائے شُویَہ

(ادویات) آنت کو دھونے یا سوزش کو رفع کرنے والی دوا ۔

مِعائے قُولُون

(طب) رودہء پنجم ، پیچیدہ آنت (Colon)

مِعائے بَرْآری

(جراحیات) آنت کے کسی حصے کو کاٹ کر نکالنے کا عمل جو آنت میں رسولی یا مرداس پیدا ہو جانے یا آنت کے پھٹ جانے کے بعد کیا جاتا ہے

مِعائے لِفائِفی

(طب) باریک آنت

مِعائے اِثنا عَشَری

(طب) رودئہ یکم ، بارہ ا نگشتی آنت (Duodenum)

مِعائے مُسْتَقِیم

(طب) رودۂ ششم، سیدھی آنت (Rectum)

مِہانا

گیلا ہونا، نم دار ہونا

مِہانی

مکھن نکالنے کی مشین نیز برتن

مِہاد

فرش، بچھونا، بستر، کرسی، تخت، کوئی جگہ جہاں کوئی بیٹھے یا لیٹے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone