تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیکھا لینا" کے متعقلہ نتائج

لیکھا لینا

حساب لینا، حساب فہمی کرنا

لِکّھا لینا

لکھانا (مکان ، دکان یا دوسری جائداد وغیرہ) اپنے نام کرانا.

لکھوا لینا

لکھنا کا، لکھ جانا، تحریر میں آنا، رقم کرنا، تحریر کرنا، قلمبند کرنا، تحریر میں لانا

لِکھ لینا

۔ ۱۔کتاب ختم کرنا۔ ۲۔رجسٹر میں درج کرنا۔ ۳۔نوٹ کرلینا۔ ۴۔کسی زمرے میں شامل کرلینا۔

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

کاغَذ لِکْھوا لینا

تحریر سے اطمینان کرلینا ، تمسک کرالینا۔

مُچَلْکا لِکھوا لینا

۔متعدی۔عہد نامہ یا اقرار نامہ۔تحریرکرانا۔کسی بات کے نہ کرنے کا تحریری اقرار لے لینا۔؎

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

عُمْر لِکھا لانا

خدا کے یہاں سے زمانہ حیات مقرر کرا لانا

عُمْر بَرابَر کی لِکھا لانا

(عو) دو ہم عمر آدمیوں کے ایک ساتھ مر جانے کے موقع پر بولتے ہیں ، موت و حیات میں ساتھ دینے والا ہونا .

لین دین کا لیکھا

چالو کھاتا، حساب کتاب، کھاتا

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

حِصَّہ لیْنا

بانٹ کے موافق لینا

حِساب لیْنا

حساب پوچھنا، حساب کی پڑتال کرنا، محاسبہ کرنا، جمع خرچ سمجھنا، جائزہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لیکھا لینا کے معانیدیکھیے

لیکھا لینا

lekhaa lenaa•लेखा लेना

محاورہ

مادہ: لیکھا

  • Roman
  • Urdu

لیکھا لینا کے اردو معانی

  • حساب لینا، حساب فہمی کرنا

Urdu meaning of lekhaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab lenaa, hisaabafahmii karnaa

English meaning of lekhaa lenaa

  • take account

लेखा लेना के हिंदी अर्थ

  • हिसाब लेना, हिसाब समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیکھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیکھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone