تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لکھوا لینا" کے متعقلہ نتائج

لکھوا لینا

لکھنا کا، لکھ جانا، تحریر میں آنا، رقم کرنا، تحریر کرنا، قلمبند کرنا، تحریر میں لانا

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

کاغَذ لِکْھوا لینا

تحریر سے اطمینان کرلینا ، تمسک کرالینا۔

مُچَلْکا لِکھوا لینا

۔متعدی۔عہد نامہ یا اقرار نامہ۔تحریرکرانا۔کسی بات کے نہ کرنے کا تحریری اقرار لے لینا۔؎

لِکّھا لینا

لکھانا (مکان ، دکان یا دوسری جائداد وغیرہ) اپنے نام کرانا.

لِکھ لینا

۔ ۱۔کتاب ختم کرنا۔ ۲۔رجسٹر میں درج کرنا۔ ۳۔نوٹ کرلینا۔ ۴۔کسی زمرے میں شامل کرلینا۔

لیکھا لینا

حساب لینا، حساب فہمی کرنا

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

عُمْر لِکھا لانا

خدا کے یہاں سے زمانہ حیات مقرر کرا لانا

عُمْر پَٹّا لِکھوا لانا

ہمیشہ جیتے رہنے کا سامان کرنا

عُمْر بَرابَر کی لِکھا لانا

(عو) دو ہم عمر آدمیوں کے ایک ساتھ مر جانے کے موقع پر بولتے ہیں ، موت و حیات میں ساتھ دینے والا ہونا .

لین دین کا لیکھا

چالو کھاتا، حساب کتاب، کھاتا

لبھا لینا

ابھارنا، ترغیب دینا، اکسانا

لِوا لینا

کسی سے حاصل کرلینا ، نکلوا لینا ، وصول کرلینا .

آنکھوں میں لبھا لینا

اشاروں سے فریفتہ کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لکھوا لینا کے معانیدیکھیے

لکھوا لینا

likhvaa lenaa•लिखवा लेना

  • Roman
  • Urdu

لکھوا لینا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لکھنا کا، لکھ جانا، تحریر میں آنا، رقم کرنا، تحریر کرنا، قلمبند کرنا، تحریر میں لانا

Urdu meaning of likhvaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • likhnaa ka, likh jaana, tahriir me.n aanaa, raqam karnaa, tahriir karnaa, kalamband karnaa, tahriir me.n laanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لکھوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لکھوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone