تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیکھا" کے متعقلہ نتائج

لیکھا

حساب، حساب کتاب

لیکھا پَڑھی

کسی سمجھوتہ یا عرضی یا معاہدہ کو لکھ کر پختہ کرنا، (کسی خاص مسئلے یا معاملہ پر) خط و کتابت

لیکھا کَرْنا

حساب کرنا، حساب دیکھنا، لین دین کی مطابقت کرنا

لیکھا ہونا

حال ہونا ، حشر ہونا.

لیکھا لینا

حساب لینا، حساب فہمی کرنا

لیکھا ڈالْنا

حساب شروع کرنا، کسی کا حساب جاری کرنا، کھاتا کھولنا

لیکھا بَہی

حساب کتاب کا رجسٹر، مہاجن کا روزنامچہ

لیکھا چُھوٹْنا

لگاتی اور بجھاتی ہے مری جانب سے جس تس کو یہ لیکھا چھوٹ جاوے یا الہیٰ دائی سوسن کا

لیکھا جوکھا

حساب کتاب، ناپ تول، جان٘چ پڑتال

لیکھا پورا کرنا

close an account, discharge a balance

لیکھا پَرِیکْشَک

صنعت، کاروبار، سرکاری یا غیر سرکاری ادارے وغیرہ کے اخراجات کا آڈٹ کرنے والا شخص

لیکھا جوکھا بَرابَر ہونا

حساب کتاب برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا.

لیکھا مول بَرابَر ہونا

حساب کتاب برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا.

لیکھا بَھرْچا کرْنا

حساب چُکانا ، روپیہ بے باق کرنا.

لیکھا ڈیوڑھا بَرابَر کَرْنا

ڈیوڑھا وہ غلّہ جو ڈیوڑھا کر دینے کے وعدے پر قرض دیا جاتا ہے، اس قرض کے مطابق حساب چکا دینا، حساب صاف کرنا، حساب بے باق کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لیکھا کے معانیدیکھیے

لیکھا

lekhaa•लेखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ایام

  • Roman
  • Urdu

لیکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب، حساب کتاب
  • لکھنا، تحریر کرنا
  • پکّی بہی، پکّا حساب
  • بھاگ، قسمت، نوشتۂ تقدیر
  • حال، حالت، کیفیت
  • معاملہ، برتاؤ
  • طریقہ، دستور
  • لت، دھت، عادت
  • (ھ) مذکر۔ حساب، لکین دین، (ایامیٰ پانچ سو کی اشرفیاں دو سو بدل رکھوائی تھیں کہیں ان کا لیکھا برابر کرنے کا ارادہ نہ ہو، پکّا حساب بہی کھاتہ

Urdu meaning of lekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab, hisaab kitaab
  • likhnaa, tahriir karnaa
  • pakkii bahii, pakka hisaab
  • bhaag, qismat, navishta-e-taqdiir
  • haal, haalat, kaifiiyat
  • mu.aamlaa, bartaa.o
  • tariiqa, dastuur
  • lat, dhut, aadat
  • (ha) muzakkar। hisaab, lakiin den, (ayaamaa paa.nch sau kii asharfiyaa.n do sau badal rakhavaa.ii thii.n kahii.n un ka lekhaa baraabar karne ka iraada na ho, pakka hisaab bahii khaataa

English meaning of lekhaa

Noun, Masculine

लेखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस बात का विचार कि कुल चीजें कितनी और किस अनुपात में हैं। जैसे-कितनी चीजें आई हैं, उन सब का लेखा तैयार करो। क्रि० प्र०-लगाना।-लिखना। मुहा०-(किसी का) लेखा चकाना = हिसाब करने पर जो बाकी निकलता हो, वह देकर चुकता करना। लेखा डालना = बही आदि में कोई नया खाता खोलना या बढ़ाना। नया खाता डालना। लेखा डेवढ़ करना = (क) हिसाब चुकता करना। देन चुकाना। (ख) जमा और खर्च की मदें बराबर करके हिसाब पूरा करना। (ग) चौपट या नष्ट करना। (व्यंग्य)
  • वह लेख जो आय-व्यय की धन-राशि आदि से संबंध रखनेवाले अंकों या संख्याओं से युक्त होता है। हिसाब। (एकाउन्ट)
  • हिसाब-किताब; आय-व्यय या लेन-देन का विवरण
  • खाता; (अकाउंट)
  • गणना
  • अंदाजा; अनुमान, जैसे- स्थिति का लेखा लेना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone