تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلی" کے متعقلہ نتائج

کُلی

رک : قلی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

کُلیں

کُلیل

حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کُلی بَکھانْنا

(ہندو) کسی کے بزرگوں کا ذکر بڑائی سے کرنا ، تعریف کرنا ؛ (طنزاً) کسی کے باپ دادا کو گالیاں دینا ؛ بُرائی کرنا .

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل بَھرْنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

پانشُو کُلی

چوڑی سڑک ، راجدھانی کو جانے والا خصوصی راستہ ، شاہراہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلی کے معانیدیکھیے

کُلی

kuliiकुली

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : قلی ، جو زیادہ مستعمل ہے .
  • ہاتھ ، کلائی .

اسم، مؤنث

  • کل (بمعنی خاندان) سے متعلق ، مرکبات میں مستعمل .

Urdu meaning of kulii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qulii, jo zyaadaa mustaamal hai
  • haath, kalaa.ii
  • kal (bamaanii Khaandaan) se mutaalliq, murakkabaat me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلی

رک : قلی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

کُلیں

کُلیل

حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کُلی بَکھانْنا

(ہندو) کسی کے بزرگوں کا ذکر بڑائی سے کرنا ، تعریف کرنا ؛ (طنزاً) کسی کے باپ دادا کو گالیاں دینا ؛ بُرائی کرنا .

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل بَھرْنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

پانشُو کُلی

چوڑی سڑک ، راجدھانی کو جانے والا خصوصی راستہ ، شاہراہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone