تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ نوچْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ نوچْنا

کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .

کَلیجا نوچْنا

کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .

کَلیجَہ نُچْنا

دل کو تکلیف ہونا ، دُکھ ہونا .

کَلیجا نُچْنا

دل کو تکلیف ہونا ، دُکھ ہونا .

کَلِیاں نِکَلْنا

غنچوں کا نمایاں ہونا .

کَلیجا نِکَلْنا

انتہائی قلق یا بیتابی ہونا ، بہت زیادہ خوف طاری ہونا ، کلیجا مُن٘ھ سے باہر آنا ، جان نکل جانا .

کَلیجَہ نِکَلْنا

انتہائی قلق یا بیتابی ہونا ، بہت زیادہ خوف طاری ہونا ، کلیجا مُن٘ھ سے باہر آنا ، جان نکل جانا .

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَھٹ کَیسا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

ناچْنے نِکلی تو گُھونْگَٹ کَیسا

دَرْیا کے پانی کو کُلْیا سے ناپْنا

رک : دریا کوزے میں بند کرنا.

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا

حمایتی کے بھروسے پر دلیری دِکھانے والے کے متعلق کہتے ہیں

کَلیجے سے آہ نِکَلنا

۔دل جلنا۔ دل سے آہ نکلنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ نوچْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ نوچْنا

kaleja nochnaa•कलेजा नोचना

  • Roman
  • Urdu

کَلیجَہ نوچْنا کے اردو معانی

  • کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .

Urdu meaning of kaleja nochnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaleja nachnaa (ruk) ka taadiya, dil me.n takliif honaa

कलेजा नोचना के हिंदी अर्थ

  • कलेजा नचना (रुक) का तादिया, दिल में तकलीफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ نوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ نوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone