تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلِّیَّہ" کے متعقلہ نتائج

کُلِّیَّہ

(فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .

کُلِّیَّہ سازی

اُصول بندی، قاعدہ یا اُصول بنانا .

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

اِرادَۂ کُلِّیَّہ

(تصوف) رک : ارادہ اولیٰ

تَجاذُبکا کُلِّیَّہ

(سائنس) رک : قانون ثقل .

نَفسِ کُلِّیَّہ

رک : نفس کل ۔

طَبِیعَتِ کُلِّیَّہ

رک : طبیعتِ کُل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیَّہ کے معانیدیکھیے

کُلِّیَّہ

kulliyyaकुल्लिय्या

نیز : کُلِّیا

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کُلِّیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .
  • اصول ، قاعدہ .
  • ریاضی یا سائنس کے کسی اصول کو حرفی صورت میں ظاہر کرنا ، سائنس کے کیمیاوی نتائجِ کو حروف یا نشانات کے ذریعے ظاہر کرنا ، فارمولا .
  • شعبہ .
  • کسی علم کی شاخ یا شعبہ ، کالج یا یونیورسٹی .
  • کُل ، تمام ، سب .
  • عام اصول ، قاعدہ ، تمام و کمال ، کُلیّۃً .
  • ۔(ع۔ میں کُلِّیَّتْ۔ تمام و کمال)۔ مذکر۔ ۱۔(اصطلاح منطق) جُزئیہً کا ضد۔ ۲۔عام قاعدہ۰

Urdu meaning of kulliyya

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) vo tasviir ya idraak jo ek nau ke kal afraad par haavii ho, tasviir-e-kalii, idraak kalii
  • usuul, qaaydaa
  • riyaazii ya saa.iins ke kisii usuul ko harfii suurat me.n zaahir karnaa, saa.iins ke kiimiyaavii nataa.ij-e-ko huruuf ya nishaanaat ke zariiye zaahir karnaa, faarmuulaa
  • shobaa
  • kisii ilam kii shaaKh ya shobaa, kaulij ya yuuniivarsiTii
  • kul, tamaam, sab
  • aam usuul, qaaydaa, tamaam -o-kamaal, kuliiXyan
  • ۔(e। me.n kulliiXॎta॒। tamaam-o-kamaal)। muzakkar। १।(istilaah mantiq) juzi.in ka zid। २।aam qaaydaa

English meaning of kulliyya

Noun, Masculine

  • faculty of a university
  • formula
  • universally accepted dogma, maxim or tenet, rule
  • The whole, totality

कुल्लिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा नियम जो एक जैसे विषय में सब पर लागू हो सके, व्यापक नियम।
  • सामान्य नियम, क़ानून, सर्वथा, पूर्णतया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلِّیَّہ

(فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .

کُلِّیَّہ سازی

اُصول بندی، قاعدہ یا اُصول بنانا .

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

اِرادَۂ کُلِّیَّہ

(تصوف) رک : ارادہ اولیٰ

تَجاذُبکا کُلِّیَّہ

(سائنس) رک : قانون ثقل .

نَفسِ کُلِّیَّہ

رک : نفس کل ۔

طَبِیعَتِ کُلِّیَّہ

رک : طبیعتِ کُل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلِّیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلِّیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone