تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْمُلی" کے متعقلہ نتائج

کَرْمُلی

ایک قسم کی دوا جس کے کھانے سے شدّت سے قے آنی ہے اور درد سے نجات ۲و جاتی ہے ... گالوں کا رنگ سرخ اور صاف ہوتا ہے ، کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں ؛ ایک پہاڑی درخت .

کَرْمُل

کانوں ترے جب پھول پہنا باغباں نے کان میں بے بناوٹ کہتا ہوں کانوں میں کرمل ہو گیا

کَمْلی

چھوٹا کمّل، کمبل

کُرْمی

(ہندو) ہندوؤں کی ایک نیچ ذات، کم ذات

کِرْمِچی

فرمزی .

کِرْمِزی

رک : قرمزی .

کَرالی

ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .

کَرَمی

کام کرنے والا .

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کَکْرَولی

رک: ککرالی، ایک بیماری جس میں پھوڑا بغل میں نکل آتا ہے

کَکْرالی

رال، پیپ، مواد

قِرْمِل

The (male) young of a she-camel.

کَرْنی

جھاڑو

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرائی

got done

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْمُلی کے معانیدیکھیے

کَرْمُلی

karmulii•कर्मुली

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَرْمُلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی دوا جس کے کھانے سے شدّت سے قے آنی ہے اور درد سے نجات ۲و جاتی ہے ... گالوں کا رنگ سرخ اور صاف ہوتا ہے ، کھجلی اور چیچک وغیرہ کے داغ مٹ جاتے ہیں ؛ ایک پہاڑی درخت .

Urdu meaning of karmulii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii davaa jis ke khaane se shiddat se qai aanii hai aur dard se najaat २o- jaatii hai ... gaalo.n ka rang surKh aur saaf hotaa hai, khujlii aur chechak vaGaira ke daaG miT jaate hai.n ; ek pahaa.Dii daraKht

कर्मुली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की दवा जिसके खाने से अधिक मात्रा में उलटी होती है और दर्द से मुक्ति मिल जाती है, गालों का रंग लाल और साफ़ होता है, खुजली और चेचक वग़ैरा के दाग़ मिट जाते हैं; एक पहाड़ी पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْمُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْمُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone