تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ کَٹْنا

بیجا خرچ ہونا ، بہت زیادہ روپیہ خرچ ہونا ؛ حسد ہونا ، رشک ہونا .

کَلیجا کَٹنا

۔۱۔ ہبرے کی کنی یا کسی اور زہریلی چیز کے کھا جانے سے دل خواہ جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ خون سے کے دست آنا۔ ۲۔دل پر چوٹ لگنا۔ ناگوار گزرنا۔ جی کُڑھنا۔ اس کا صدمہ دیکھ کر کس کا کلیجا نہیں کٹتا۔

کَلیجَہ کاٹْنا

کلیجہ شق کرنا ، کلجیے کو زخمی کرنا .

کَلیجا کاٹْنا

طعنے دینا ، کلیجہ چھیدنا ، انتہائی دُکھ پہنچانا .

کَلیجَہ پانی کَرْنا

کلیجا پانی ہونا (رک) کا تعدیہ .

کَلیجَہ پَتَّھر کَرْنا

سنگ دلی اختیار کرنا ، بے رحمی سے کام لینا ، دل سخت کرنا .

کَلیجَہ خُون کَرْنا

انتہائی صدمہ پہنچانا ، حد درجہ دُکھ دینا ، صدمہ پہنچانا .

کَلیجَہ ٹَھنڈا کَرْنا

کلیجہ ٹھنڈا ہونا ، کا تعدیہ ، سکون پہنچانا .

کَلیجَہ چَھلْنی کَرْنا

طعن و تشنیع سے بہت تنگ کرنا ، نہایت دُکھ پہنچانا ، جگر چھلنی کرنا .

کَلیجَہ دَھک دَھک کَرْنا

دل بے قرار ہونا ، دل گھبرانا ، مضطرب ہونا .

کَلیجَہ دَھڑ دَھڑ کَرْنا

کلیجا زور زور سے دھڑکانا .

کَلیجَہ توڑ کر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

کَلیجَہ پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

کِینا

کَلَٹْنا

پہلو بدلنا ، اپنے وعدہ سے پلٹنا ، وعدہ کر کے پھر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ کَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ کَٹْنا

kaleja kaTnaa•कलेजा कटना

  • Roman
  • Urdu

کَلیجَہ کَٹْنا کے اردو معانی

  • دُکھ ہونا ، ناگوار گزرنا ، جی کُڑھنا .
  • بیجا خرچ ہونا ، بہت زیادہ روپیہ خرچ ہونا ؛ حسد ہونا ، رشک ہونا .
  • کسی کے کلیجے کے ٹکڑے ہونا ، خون کے دست آنا .

Urdu meaning of kaleja kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh honaa, naagavaar guzarnaa, jii ku.Dhnaa
  • bejaa Kharch honaa, bahut zyaadaa rupyaa Kharch honaa ; hasad honaa, rashak honaa
  • kisii ke kaleje ke Tuk.De honaa, Khuun ke dast aanaa

कलेजा कटना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी के कलेजे के टुकड़े होना, ख़ून के दस्त आना
  • ۳. बे-जा ख़र्च होना, बहुत ज़्यादा रुपया ख़र्च होना , हसद होना, रशक होना
  • ۲. दुख होना, नागवार गुज़रना, जी कुढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone