تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کَلَیّا

(پیار سے) کلائی ، بان٘ھ ، خصوصاً عورت کی کلائی .

کُلِّیَّہ

(فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .

کُلْیا

प्राचीन काल में प्रचलित एक तौल

کُلِّیا

قلیا

قُلْیا

قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .

قَلْیا

سادہ گوشت کا گھی میں بھنا شوربہ دار سالن .

قَلِیا

قَلِیَہ

سادہ گوشت کا گھی میں بھنا شوربہ دار سالن

کُلِّیَّہ سازی

اُصول بندی، قاعدہ یا اُصول بنانا .

کُلْیا میں گُڑ پھوڑْنا

کوئی کام چھپا کر کرنا ، زارداری کے ساتھ کام کرنا .

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

کُلْیا میں گُڑ پُھوٹْنا

کُلیا میں گڑ پھوڑنا (رک) کا لازم .

قُلْیا تَمام کَرْنا

کام تمام کرنا ، خاتمہ کرنا ، مار ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیَہ کے معانیدیکھیے

کَلیَہ

kalya•कल्या

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَلیَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • اچھا، تندرست
  • بیماری سے اٹھا ہوا
  • تیار، مستعد
  • مسلح
  • گونگا اور بہرا(مذکر) صبح، صبح صادق
  • کل گزشتہ، کل آئندہ

Urdu meaning of kalya

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa, tandrust
  • biimaarii se uThaa hu.a
  • taiyyaar, mustid
  • musallah
  • guungaa aur bahra(muzakkar) subah, subah saadiq
  • kal guzashta, kal aa.indaa

कल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • झोंके से सिर नीचे और पैर ऊपर करके उलट जाने की क्रिया या भाव
  • मदिरा। शराब।
  • हरीतकी या हर का पौधा।
  • वह बछिया जो बरदाने (माँ बनने) के योग्य हो गई हो; कलोर
  • मदिरा; शराब
  • हरीतकी
  • बधाई; शुभकामना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone