تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ مَلْنا

غم و انداز میں سینے پر ہاتھ پھیرنا ، صدمہ برداشت کرنا .

کلیجا مَلنا

دل کو صدمہ پہنچانا، دل دکھانا

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کَلیجَہ مَسَلْنا

بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا .

کلیجا مَسَلْنا

۔ بے قرار ہونا کی جگہ۔ ؎

کَلیجا جَلنا

۔کوفت ہونا۔ آزردگی ہونا۔ ؎

کَلیجہ جَلْنا

رنج اٹھانا ، غم کھانا ، غم برادشت کرنا .

کَلیجَہ ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجا ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کَلیجَہ چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا ، کلیجا اُلٹنا .

کَلیجا مُنْھ کو آنا

be overwhelmed with sorrow

مُنْھ کو کَلیجَہ آنا

۔دیکھو کلیجا۔

کَلیجا مُنْہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا، کلیجا اُلٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ مَلْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ مَلْنا

kaleja malnaa•कलेजा मलना

  • Roman
  • Urdu

کَلیجَہ مَلْنا کے اردو معانی

  • غم و انداز میں سینے پر ہاتھ پھیرنا ، صدمہ برداشت کرنا .
  • دل کو صدمہ پہنچانا ، دل دُکھانا .

Urdu meaning of kaleja malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gam-o-andaaz me.n siine par haath phernaa, sadma bardaasht karnaa
  • dil ko sadma pahunchaanaa, dil dukhaanaa

कलेजा मलना के हिंदी अर्थ

  • ۱. दिल को सदमा पहुंचाना, दिल दुखाना
  • ۲. गुम-ओ-अंदाज़ में सीने पर हाथ फेरना, सदमा बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone