تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلین" کے متعقلہ نتائج

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کِلِین چِٹ

کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

کِلِین شیوْڈ

وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں .

کَلینا

رک : کہنا .

کِلِینِکی

کینک سے متعلق ، کینک کا .

کِلِینَری

کلینر کا کام یا پیشہ ، موٹر یا ریل کے انجن میں صفائی ستھرائی کا کام .

کِلِینَر

صفائی کرنے والا ، موٹر یا ریل گاڑی کے انجن میں صفائی سُتھرائی وغیرہ کا کام کرنے والا .

کِلِینِک

ایسا ادارہ جہاں مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائے ، شفاخانہ ، مطب .

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کَلی نِکَلْنا

غنچے کا نمایاں ہونا .

کَلی نِکالْنا

پرند کا نئے پر نکالنا .

ڈَرائی کِلِین

کپڑوں کو بغیر پانی کے کِیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلین کے معانیدیکھیے

کُلین

kulenकुलेन

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کُلین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد
  • (مجازاً) کم نسبت، ذلیل، سفلہ، کمینہ

Urdu meaning of kulen

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shariif Khaandaan, aalaa nasab, bangaalii brahmNo.n kii ek aalaa zaat ya is ka fard
  • (majaazan) kam nisbat, zaliil, suflaa, kamiina

English meaning of kulen

Noun, Feminine

  • (Hinduism) of noble descent, of high birth, of good family, well-born
  • (in Bengal) a Brahman of the highest class
  • a nobleman
  • a man of good family

कुलेन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंगाली ब्राह्मणों की एक उच्च जाति या उसके व्यक्ति
  • उत्तम कुल, उच्च वंश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کِلِین چِٹ

کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

کِلِین شیوْڈ

وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں .

کَلینا

رک : کہنا .

کِلِینِکی

کینک سے متعلق ، کینک کا .

کِلِینَری

کلینر کا کام یا پیشہ ، موٹر یا ریل کے انجن میں صفائی ستھرائی کا کام .

کِلِینَر

صفائی کرنے والا ، موٹر یا ریل گاڑی کے انجن میں صفائی سُتھرائی وغیرہ کا کام کرنے والا .

کِلِینِک

ایسا ادارہ جہاں مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائے ، شفاخانہ ، مطب .

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کَلی نِکَلْنا

غنچے کا نمایاں ہونا .

کَلی نِکالْنا

پرند کا نئے پر نکالنا .

ڈَرائی کِلِین

کپڑوں کو بغیر پانی کے کِیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone