تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچا کِھچا پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچا کِھچا پِھرْنا کے معانیدیکھیے

کِھچا کِھچا پِھرْنا

khichaa khichaa phirnaaखिचा खिचा फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِھچا کِھچا پِھرْنا کے اردو معانی

  • کھسیٹا جانا، کشاں کشاں پھرنا (کسی مقدمہ یا بات میں ماخوذ ہو کر) ، پریشانی اُٹھانا، بلاوجہ مصیبت میں پھنْسنا، پریشانیوں کا سامنا کرنا. بُڑھیا کی دل کی جوئی نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا.
  • ۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

Urdu meaning of khichaa khichaa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khasiiTaa jaana, kashaa.n kashaa.n phirnaa (kisii muqaddama ya baat me.n maaKhuuz ho kar), pareshaanii uThaanaa, bilaavjah musiibat me.n phan॒sanaa, pareshaaniiyo.n ka saamnaa karnaa. bu.Dhyaa kii dil kii jo.ii na karte to saaraa ghar khuchaa khuchaa phirtaa
  • ۔kashmakash me.n mubatlaa honaa। (mahasnaab) agar vo is aurat kii aur ba.Dhiyaa kii diljo.ii aur Khabargiirii na karte to saaraa ghar khuchaa khuchaa phirtaa

English meaning of khichaa khichaa phirnaa

  • being perplexed, state of confusion
  • being dragged here there and everywhere

खिचा खिचा फिरना के हिंदी अर्थ

  • ۔कश्मकश में मुबतला होना। (महसनाब) अगर वो इस औरत की और बढ़िया की दिलजोई और ख़बरगीरी ना करते तो सारा घर खुचा खुचा फिरता
  • खसीटा जाना, कशां कशां फिरना (किसी मुक़द्दमा या बात में माख़ूज़ हो कर), परेशानी उठाना, बिलावजह मुसीबत में फन॒सना, परेशानीयों का सामना करना. बुढ़या की दिल की जोई ना करते तो सारा घर खुचा खुचा फिरता

کِھچا کِھچا پِھرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچا کِھچا پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچا کِھچا پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone