تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کھید کَرنا

تنگ کرنا ، ستانا ؛ شکار کرنا ؛ رنج کرنا ، افسوس کرنا ؛ خطرناک ہونا ، مزاج کے موافق نہ ہونا .

کِھیوا کَرْنا

چپّو چلانا ، کشتی کھینا.

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَبِیدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

قَید کَرْنا

محبوس کرنا، اسیر کرنا، گرفتار کرنا، پنجرہ یا جیل میں ڈالنا

قَد کَرنا

بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

کَدُّو کَرنا

(کاشت کاری) منجی کی فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، پانی چھوڑ کر ہل چلانا تاکہ یہ دھان کی کاشت کے قابل ہوجائے.

کَد کَرْنا

ضد کرنا، اصرار کرنا، ہٹ کرنا، کسی بات کی بچ کرنا، سعی کرنا، کوشش کرنا

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

قَواعِد کَرنا

جوانوں کا ورزش کرنا ، سپاہ گری کے فنون کا مظاہرہ کرنا ، جنگی کرتب دکھانا ، پریڈ کرنا.

قَواعِد کَرانا

فوجی ورزش یا مشق کرنا

کھیوا پار کَرْنا

(مجازاً) عاقبت بخیر کرنا ، نجات دینا.

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کھیدا کَرْنا

khedaa karnaa•खेदा करना

محاورہ

مادہ: کھیدا

  • Roman
  • Urdu

کھیدا کَرْنا کے اردو معانی

  • پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

Urdu meaning of khedaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • patlii patlii lakk.Diiyo.n aur ghaas phuus se paaTe hu.e ga.Dhe ke zariiye haathii vaGaira jaanavro.n ko paka.Dnaa

English meaning of khedaa karnaa

  • beat the forest to bring out the animal being hunted, to drive out

खेदा करना के हिंदी अर्थ

  • पतली पतली लकड़ियों और घास फूस से पाटे हुए गढ़े के द्वारा हाथी आदि जानवरों को पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone