تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیدَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَبِیدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

کُشادَہ کَرنا

کھولنا ، وسیع کرنا ، وسعت دینا ، پھیلانا

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

کِھیوا کَرْنا

چپّو چلانا ، کشتی کھینا.

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کَتْخُدا کَرْنا

شادی کرنا ، بیاہ دینا.

کَمیلا کرنا

(قصابی) ذبح کرنا، چھری پھیرنا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

کھید کَرنا

تنگ کرنا ، ستانا ؛ شکار کرنا ؛ رنج کرنا ، افسوس کرنا ؛ خطرناک ہونا ، مزاج کے موافق نہ ہونا .

کَلیجا پانی کَرنا

۔ متعدی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیدَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَبِیدَہ کَرنا

kabiida karnaa•कबीदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَبِیدَہ کَرنا کے اردو معانی

  • رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

Urdu meaning of kabiida karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranjiidaa karnaa, pareshaan kar denaa

English meaning of kabiida karnaa

  • to hurt, to make unhappy

कबीदा करना के हिंदी अर्थ

  • दुखी करना, परेशान कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیدَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیدَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone