تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

قَد کَرنا

بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

کَد کَرْنا

ضد کرنا، اصرار کرنا، ہٹ کرنا، کسی بات کی بچ کرنا، سعی کرنا، کوشش کرنا

زیبِ قَدْ کَرنا

پہننا، بدن پر آراستہ کرنا

قَد اُونچا کَرْنا

حیثیت بڑھانا ؛ اہمیت دینا .

قَید کَرْنا

محبوس کرنا، اسیر کرنا، گرفتار کرنا، پنجرہ یا جیل میں ڈالنا

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کَدُّو کَرنا

(کاشت کاری) منجی کی فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، پانی چھوڑ کر ہل چلانا تاکہ یہ دھان کی کاشت کے قابل ہوجائے.

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

قَواعِد کَرنا

جوانوں کا ورزش کرنا ، سپاہ گری کے فنون کا مظاہرہ کرنا ، جنگی کرتب دکھانا ، پریڈ کرنا.

کھید کَرنا

تنگ کرنا ، ستانا ؛ شکار کرنا ؛ رنج کرنا ، افسوس کرنا ؛ خطرناک ہونا ، مزاج کے موافق نہ ہونا .

قَواعِد کَرانا

فوجی ورزش یا مشق کرنا

قَید میں کَرْنا

رک : قید میں ڈالنا.

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

کَدُو کَش کَرْنا

کدو کشپر باریک کرنا .

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

ordain

اردو، انگلش اور ہندی میں قَد کَرنا کے معانیدیکھیے

قَد کَرنا

qad karnaa•क़द करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَد کَرنا کے اردو معانی

  • بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

Urdu meaning of qad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhaanaa, ba.Dhotrii honaa

क़द करना के हिंदी अर्थ

  • बढ़ाना, बढ़ोतरी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone