تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھن" کے متعقلہ نتائج

اَدَھن

ابلتا ہوا پاںی، گرم پاںی

اَدَھنْت

بھیڑ بکرا وغیرہ زیادہ سے زیادہ ایک سال کی عمر کا

اَدَھنْتَر

معلق، خلا میں لٹکا ہوا

اَگَھن چُولھے اَدَھن

: اگھن کے مہینے میں اتنی سردی پڑتی ہے کہ ہر وقت پانی چولھے پر رہتا ہے ، (مجازاً) جیسا وقت ہو ویسا کام ہوتا ہے .

اَدَھّنا

دو پیسے یا آدھ آنے کا تانبے کا سکہ (جو اب استعمال میں نہیں ہے)

اَدِھنایَک تَنْتَر

وہ حکومتی نظام جس کے مطابق حاکم کو حکومت کا سارا اختیار دے دیا جائے

اَدھان

طغیانی یا زور و شور کے ساتھ

ہُدُون

صلح نیز سکون

اُدان

تین یا پانچ صحت بخش ہواؤں میں سے ایک، جوگلے میں پہنچ کر دماغ کوچڑھتی اورتازگی بخشتی ہے

اَدْوَن

نیچے درجے کا، کم رتبہ، گھٹیا، فروتر

اَدھِیْن

تابع، خادم، غلام، رغبت

اَدْہان

’دُہن‘ کی جمع

اِدِّہان

तेल चुपड़ना।।

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اِدَھر

اس جگہ، اس مقام میں، یہاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَھن کے معانیدیکھیے

اَدَھن

adhan•अधन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَدَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابلتا ہوا پاںی، گرم پاںی
  • پاںی جو چاول دال یا کھچڑی وغیرہ پکانے کے لیے کھولایا جائے

Urdu meaning of adhan

  • Roman
  • Urdu

  • ubaltaa hu.a paanii, garm paanii
  • paanii jo chaaval daal ya khich.Dii vaGaira pakaane ke li.e kholaa ya jaaye

English meaning of adhan

Noun, Masculine

  • hot water, boiling water
  • water boiled for cooking rice, etc.

अधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी जो चावल, दाल या खिचड़ी आदि पकाने के लिए खौलाया जाय, गरम पानी

اَدَھن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone