تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَن" کے متعقلہ نتائج

کَلِمَن

ترتیب ابجد کے آٹھ کلموں میں سے چوتھا کلمہ، ک ل م ن کا مجموعہ

کافِ کَلِمَن

حساب جمل کے اعتبار سے ابجد کا چوتھا کلمہ کلمن کے پہلے حرف ک کو کاف کلمن کہتے ہیں

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

کَلِمے

کلمہ کی جمع یا حالت مغیرہ تراکیب میں مستعمل، لفظ، قول، بات، فقرہ

کَلِمَت

رک : کلمہ (عربی مرکبات میں مستعمل) .

کَلِمَل

पाप, कलुष

کلمی

ایک قسم کا ساگ

کُلما

ایک قسم کا کھانا، جو بکری کی انتڑیوں میں قیمہ مسالے کے ساتھ بھر کر پکاتے ہیں، لنگوچا

قَلَمیں

مردانہ کنپٹیوں پرچھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال، قلم کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَلِیْمانَہ

کلیم اللہ سے منسوب، کلیم اللہ کا جیسا

قَلَمُونی

سلاخ نما ، قلم کی شکل کا .

قَلْمانا

کسی مادے کو سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنا

کَلَمانی

جیدالکلام ؛ فصیح اور عمدہ گفتگو کرنے والا .

کَلْمَل

कोलाहल, शोर-गुल।।

کَلْرَن

کلّر ذات سے تعلق رکھنے والی عورت جو جونک لگانے کا کام کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَن کے معانیدیکھیے

کَلِمَن

kaliman•कलिमन

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

کَلِمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترتیب ابجد کے آٹھ کلموں میں سے چوتھا کلمہ، ک ل م ن کا مجموعہ

Urdu meaning of kaliman

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib abjad ke aaTh kalimo.n me.n se chauthaa kalima, kal man ka

English meaning of kaliman

Noun, Masculine

  • the fourth set of the arrangement of Arabic letters according to their numerical values

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone