تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَگَھن" کے متعقلہ نتائج

پِرَگَھن

مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ ، ڈیوڑھی ، پیش گاہ ؛ تانبے کی ہنڈیا ؛ لوہے کا گرز یا سلاخ ؛ ایک قسم کی مچھلی ، لاط : Phaseolus mungo .

پَرْگھان

برآمدہ ، سائبان .

پَرْگَنَہ

وہ پردیس کی جگہ جہاں عورت کا خاوند ملازم ہو، پردیس

پارگانَہ

तराजू का पासंग, पसंगा, गवाक्ष, खिड़की, झरोखा, ख्याति, यशोगान, दे. ‘पालगानः'।

پَرْگَھٹ

پرگٹ، ظاہر، عیاں، اچانک دکھ جانا

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرِگیان

احساس، ادراک، مہارت، علم کلّی

پَرِچَھن

رک: پَرِیکشَن (= پَرِیکشا)

پَرْچَھن

(اہل ہنود) بیاہ کی ایک رسم جس میں بارات دروازے پر آنے کے وقت دلہن کی طرف کی عورتیں دولھا کے پاس جاتی ہیں اور اسے دہی اور چاول کے دانوں کا ٹیکہ لگاتی ، اس کے گرد گھوم کر رسم ادا کرتی ہیں اور اس کے اوپر سے موسل بٹہ وغیرہ گھماتی ہیں

پَرِگھ

دروازہ یا پھاٹک بند کرنے کے لئے لوہے کی سلاخ، لاٹھی، جس پر لوہا چڑھا ہوا ہو، لوہے کا ڈنڈا، سورج چڑھنے یا غروب ہونے کے وقت بادلوں کی ٹکڑی، جو سورج کے سامنے آ جائے، محل، مکان یا شہر کا پھاٹک یا دروازہ، انیسویں منزل، قمر نکشترہ

پُرْکِھن

پُرکھا (رک) کی تانیث.

پَرگَنَہ وار

پرگنے کے حساب سے، ضلع وار (بندوبست).

پَرگَنَہ دار

پرگنے کا افسر، ضلع دار

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرَکْھنا

to experiment, to test, assay or examine for purity, discriminate between good and bad, evaluate, determine the price of, judge, test

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَگَھن کے معانیدیکھیے

پِرَگَھن

piraghan•पिरघन

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پِرَگَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ ، ڈیوڑھی ، پیش گاہ ؛ تانبے کی ہنڈیا ؛ لوہے کا گرز یا سلاخ ؛ ایک قسم کی مچھلی ، لاط : Phaseolus mungo .

Urdu meaning of piraghan

  • Roman
  • Urdu

  • makaan ke darvaaze ke aage chhat vaala chabuutara, Deyu.Dhii, peshgaah ; taa.nbe kii hanDiyaa ; lohe ka Garaz ya salaakh ; ek kism kii machhlii, laat ha Phaseolus mungo

पिरघन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान के दरवाज़े के आगे छत वाला चबूतरा, ड्योढ़ी, सामने का हिस्सा, तांबे की हंडिया, लोहे का गज़ या सलाख़,एक प्रकार की मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَگَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَگَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone