تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوّا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَوّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
- (مجازاً) چالاک، ہوشیار، سیانا، لالچی
- وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں تالو سے آگے کوّے کی شکل میں لٹکا ہوا ہوتا ہے، حلق کا کوا
- (ماہی گیری) سوس مچھلی کا پٹّھا یعنی نوعمر بچّہ
Urdu meaning of kavvaa
- Roman
- Urdu
- ek syaah rang ka parindaa jo qad me.n kabuutar se ba.Daa hotaa hai, jangal me.n baseraa kartaa hai magar subah hii subah bastiiyo.n me.n pahunch jaataa hai
- (majaazan) chaalaak, hoshyaar, syaanaa, laalchii
- vo gosht ka Tuk.Daa jo halaq me.n taaluu se aage koXve kii shakl me.n laTkaa hu.a hotaa hai, halaq ka kavvaa
- (maahii gerii) svis machhlii ka paThThাa yaanii nau.umr bachcha
English meaning of kavvaa
Noun, Masculine
- crow, raven
- uvula, a small piece of flesh that hangs from the top of the inside of the mouth just above the throat
- a clever person
کَوّا کے مرکب الفاظ
کَوّا سے متعلق محاورے
کَوّا کے قافیہ الفاظ
کَوّا سے متعلق دلچسپ معلومات
کوا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ کہیں کہیں’’کوی‘‘ سننے میں آیا ہے، لیکن مستند نہیں۔دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَوّا
ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَوّا گُہار
۔ مونث۔ (عو) نرغہ میں گھرنا کی جگہ۔ ؎ جب کچھ دینے کو نہیں رہا تو قرض خواہوں کی کوّا گہار میں پڑے۔
کَوّا گُوہار
کوّوں کی طرح اک ساتھ کائیں کائیں کرنا اور حملہ آور ہونا ؛ (مجازاً) دشمن کا نرغہ ، مخالفوں کا جمگھٹ.
کَوّا اُٹھانا
چھوٹے بچّوں کا حلق کے اندر کا گوشت جو زیادہ لٹک جاتا ہے، اسے دبانا تا کہ تکلیف جاتی رہے
کَوّا ٹَر ٹَراتا ہی ہے ، دھان پَکْتے ہی ہَیں
کوّا تلملاتا ہی رہتا ہے مگر دھان پکے بغیر نہیں رہتے ، دشمن کے بُرا چاہنے سے بُرا نہں ہوتا
کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا
اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کُوارْٹَر جَن٘رَل
(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.
کَواکِبِ ثابِتَہ
(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.
کُوا کھودْنا
زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.
کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا
رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے
کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان
باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی
کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے
آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا
کَواکِبِ عِلْوِیَہ
(ہئیت) جن سیّاروں کے مدار زمین کے باہر واقع ہوں جیسے مریخ اور مشتری وغیرہ ؛ نیک ستارے ، سعد ستارے جن کے اثرات اچھے خیال کئے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutavaatir
मुतवातिर
.مُتَواتِر
continuously, repeatedly, successively
[ Hindustan mutavatir taraqqi ki taraf gaamzan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'azzaz
मु'अज़्ज़ज़
.مُعَزَّز
honourable, honoured, esteemed
[ Museum mein kayi mu'azzaz logon ke hath ke likhe khat mahfuz hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imroz
इमरोज़
.اِمْروز
today, current era
[ Imroz chhote-chhote bachche bhi chashma lagate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaKHsiyaat
शख़्सियात
.شَخْصِیات
personalities, celebrities
[ Ibtida se hi Hindustan azim shakhsiyat ka mulk raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rind
रिंद
.رِنْد
a drunkard, debauchee
[ Khwaja Hafiz ki shaeri ne tamam Iran ko rind bana diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaala'a
मुताल'अ
.مُطالَعَہ
study, reading, perusal
[ Kejrival ne adalat se jail ke andar teen kitabon ke mutala ki ijazat mangi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gaamzan
गामज़न
.گامزَن
moving, treading, stepping out
[ Aaj-kal ham Hindustani log maghribi saqafat ki taraf gamzan ho rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munkir
मुंकिर
.مُنْکِر
one who denies, rejecter
[ Un mulkon par jahan hukumaten Ameriki world order ki munkir hain Ameriki ghazab tut.ta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarfaraaz
सरफ़राज़
.سَرفَراز
eminent, exalted
[ Is baar ek saath char mu'azzaz shakhsiyat ko Bharat Ratn se sarfaraz kia gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saqaafat
सक़ाफ़त
.ثَقافَت
culture
[ Rahim Hindustani tahzib-o-saqafat ka mutala kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَوّا)
کَوّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔