تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن کَوّا" کے متعقلہ نتائج

پَن کَوّا

جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی

پاوں کو لَگْنا

مجازاً بوسہ دینا.

پانی کی چھاگَل

وہ برتن یا مشک نما تھیلی وغیرہ جس میں پانی رکھا جائے ۔

پانی کی کَل

a soda water machine, a syringe, a water pump, a fire engine.

پانو کی خاک

(مقابلۃً) نہایت بے وقعت ، ذلیل ، حقیر ، کمتر.

پانی کا توڑ

طغیانی ، زور ، بہاو.

پانی کا نَقْش

کوئی شے جو نا پائدار ہو اور فوراً ہی مٹ جائے ، نقش برآب ۔

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

پانی کا توڑا

پانی کی کمی

پانی کا دَباؤ

پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

پانی کی چادَر

آبشار ۔

پانی کا بال

(لفظاً) پانی کی لہر کا نشان

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن کَوّا کے معانیدیکھیے

پَن کَوّا

pan-kavvaa•पन-कव्वा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَن کَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی

Urdu meaning of pan-kavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • jins murGaabii se qiramzii rang ka ek aabii parindaa jis ka sar battaKh kii tarah hotaa hai yaanii khaal milii hu.ii, jal kavvaa, ek kism kii murGaabii, panDubbii

English meaning of pan-kavvaa

Noun, Masculine

  • purple coot, moorhen, porphyhris policephalus.

पन-कव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्गाबी की जाति से लाल रंग का एक जलीय पक्षी जिसका सर बत्तख़ की तरह होता है अर्थात खाल मिली हुई, जल कव्वा, एक प्रकार की मुर्ग़ाबी, पनडुब्बी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن کَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن کَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone