تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لش" کے متعقلہ نتائج

لش

کُتّے کو کسی پر جھپٹانے کا اشارہ کرنے کی آواز

لَشْ لَشْ

چمکتا ، دمکتا .

لَش پَش ہونا

تھک کر چُور چُور ہونا، نہایت مضمحل ہونا، کام یا سفر کے باعث بہت تھک جانا

لَشْ لَشْ کَرْنا

چمکنا ، دمکنا ، جگمگانا .

لشاؤ

نشان، علامت، چینہہ

لِشّی پَشّی ہونا

تھک تھکا کر چُور ہونا ، نہایت مضمحل ہونا ؛ کام یا سفر سے تھک جانا .

لشی پشی کرنا

تھک کر چور ہونا، مضمحل ہونا، کام یا سفر سے تھک جانا

لَشْکَر

فوج، سپاہ

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

لَشْکَری

لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی

لَشْکارْنا

کُتّے کو شکار پر جھپٹانےکے لئے لش لش کرنا

لَشْکانا

کھین٘چنا .

لِشَکْنا

چمکنا، دمکنا، جھلملانا

لِشَکْوانا

چمکانا ، منجھوانا .

لِشْکانا

چمکانا، مانجھنا، خوب صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لش کے معانیدیکھیے

لش

lash•लश

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُتّے کو کسی پر جھپٹانے کا اشارہ کرنے کی آواز

Urdu meaning of lash

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ko kisii par jhapTaane ka ishaaraa karne kii aavaaz

English meaning of lash

Noun, Feminine

  • suffix-keeper

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لش)

نام

ای-میل

تبصرہ

لش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone