تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوَش" کے متعقلہ نتائج

اَوَش

بے قابو، بے لگام، جو کسی کا کہنا نہ مانے

ہوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے

اَوِش

جو زہریلا نہ ہو، تریاق

ہُوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے، غیر مہذب، غیر شائستہ نیز وحشی صفت، کم عقل، نادان شخص

ہوش میں

حواس میں ، ہوش ہوتے ہوئے ، بغیر پیے

ہوش رَہنا

اوسان بجا رہنا، حواس قابو میں ہونا، ہوش ہونا

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہوش جانا

ہوش اڑنا ، حواس باختہ ہونا ؛ بے خود ہو جانا ۔

ہوش ہونا

سدھ ہونا، عقل ہونا، شعور ہونا، خبر ہونا، معلوم ہونا

ہوش آنا

۔۱۔ ہوشیار ہونا۔ سنبھلنا۔آپے میں آنا۔؎

ہوش آنا

بے ہوشی سے نکلنا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ، غشی دور ہونا ، غنودگی رفع ہونا ۔

ہوش والا

سدھ والا، باخبر

ہوش رَکھنا

عقل رکھنا، صاحب عقل و ہوش ہونا

ہوش پانا

حواس میں آنا ،عقل کا کام میں آنا ، اوسان بجا ہونا ۔

ہوش لینا

توجہ دینا ، غور کرنا ، خیال کرنا ، پروا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَش کے معانیدیکھیے

اَوَش

avash•अवश

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَوَش کے اردو معانی

صفت

  • بے قابو، بے لگام، جو کسی کا کہنا نہ مانے
  • جس کی اپنی مرضی نہ ہو، مطیع، کمزور، بے طاقت

Urdu meaning of avash

  • Roman
  • Urdu

  • beqaabuu, belagaam, jo kisii ka kahnaa na maane
  • jis kii apnii marzii na ho, mutiia, kamzor, betaaqat

English meaning of avash

Adjective

  • unsubmissive to another's will, not under control, unsubdued, unrestrained, disobedient

अवश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो वश में न हो, बेक़ाबू, किसी के दबाव में न आने वाला,
  • जिसकी अपनी इच्छा न हो, निर्बल, कमज़ोर, बेताक़त
  • जो ज़हरीला न हो, विष का प्रभाव दूर करने वाली औषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone