تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنَش" کے متعقلہ نتائج

کُنَش

بد اعمال ، بد کردار.

کَنِش

अनाज (जौ, गेहूँ आदि) की बाल

کُنِشْت

آتش پرستوں یا یہودیوں کا معبد، غیر مسلموں کی عبادت گاہ ، آتش کدہ، بت کدہ

کَنِشْٹ

ادنیٰ ، نہایت معمولی ، حقیر.

کُنِشْتی

کنشت سے منسوب ، آتش پرست نیز پت پرست.

کَنِشْٹھ

نہایت چھوٹا، تھوڑا، سب سے چھوٹا جو آخیر میں پیدا ہوا ہو، کم درجہ، ماتحت، چھوٹا بھائی

کَنِشْتی ساز

(لفظاً) یہودیوں (غیر مسلموں) کا باجا

کونش

ایک خاص قسم کا زنانہ پشاوری ہلکا جوتا جو زمانہ قدیم میں استعمال ہوتا تھا.

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنَش کے معانیدیکھیے

کُنَش

kunash•कुनश

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُنَش کے اردو معانی

  • بد اعمال ، بد کردار.
  • کردار ، عمل (اچھا یا بُرا).

Urdu meaning of kunash

  • Roman
  • Urdu

  • badaamaal, badkirdaar
  • kirdaar, amal (achchhaa ya buraa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone