تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرَش" کے متعقلہ نتائج

قُرَش

ایک دریائی جانور جو خوفناک اور عظیم الجثہ ہوتا ہے

کِرِش

دبلا پتلا ، لاغر ؛ کمزور ، ضعیف ؛ چھوٹا ؛ تھوڑا ؛ دبلا جانور .

کَرْش

کشش، کھینچ، کساؤ

کِرْش

جگالی کرنے والے جانور کی اوجھ، پیٹا، اوجھڑی

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

قَرَشَت

یہودیوں اور عربوں کے حروفِ تہجی کی ترتیب ابجدی کے آٹھ کلمات میں سے ایک کلمہ

کَرِشْمَہ

اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز

کِرِشْنا

کالی دیوی، دروپدی کا ایک نام، پیپل، جنوبی ہند کی ایک ندی کا نام، ایک قسم کی زہریلی جونک، ایک کیڑا، انگور

کَرِشْماتی

کرشمہ (رک) سے منسوب، عجیب، انوکھا، نیز شعبدہ باز، کراماتی

کَرْشَنی

ایک حلقہ دار اوزار ؛ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ؛ درانتی .

کَرْشِنی

گھوڑے کا دہانہ

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

کَرِشْمَہ داں

کرشمہ آگاہ ، شعبدہ گر ، ہنر سے واقف ، چالاک .

کَرْشَر

[देश॰] महुए के फल की रोटी। महुअरी।

کِرِشْٹان

رک : کرستان ، عیسائی ، مسیحی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَش کے معانیدیکھیے

قُرَش

qurash•क़ुरश

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

قُرَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دریائی جانور جو خوفناک اور عظیم الجثہ ہوتا ہے

Urdu meaning of qurash

  • Roman
  • Urdu

  • ek dariyaa.ii jaanvar jo Khaufnaak aur aziim-ul-jussa hotaa hai

English meaning of qurash

Noun, Masculine

  • a sea monster

क़ुरश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दरियाई जानवर जो डरावना और भारी भरकम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone