تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْحَش" کے متعقلہ نتائج

اَفْحَش

فحش، فحش تر، نہایت بیہودہ

اَفحاش

فحش باتیں بکنا، فحش بکنا، اناپ شناپ بکنا

عَفْش

पथिक का सामान ।

ہَفْتَش

ہفت و ہشت، تکرار، بحث

ہَفْت شَش

سات آسمان اور چھ اطراف

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْرَع

جس کے سر کے بال بہت اور خوبصورت ہوں

اَفْقَہ

سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا

اَفْقَر

فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز

اَفْہَم

سب سے زیادہ سمجھنے والا، بہت سمجھنے والا

اَفْسَح

زیادہ وسیع

اَفْصَح

بہت زیادہ یا سب سے زیادہ فصیح، جس کے کلام میں حد درجہ فصاحت ہو

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

اَجْرَش

موٹا، دردرا

اَفْسَق

بڑا فاسق، بہت زیادہ بدکار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْحَش کے معانیدیکھیے

اَفْحَش

afhash•अफ़हश

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَحَشَ

  • Roman
  • Urdu

اَفْحَش کے اردو معانی

صفت

  • فحش، فحش تر، نہایت بیہودہ
  • واضح، بہت واضح

Urdu meaning of afhash

  • Roman
  • Urdu

  • fahash, fahash tar, nihaayat behuuda
  • vaazih, bahut vaazih

English meaning of afhash

Adjective

  • more or most lewd, most obscene

अफ़हश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अशलील, अत्यधिक अशलील, बहुत भद्दा
  • सुस्पष्ट, अति स्पष्ट

اَفْحَش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْحَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْحَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone