تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرَش" کے متعقلہ نتائج

اَبْرَش

سرخ و سفید (دو رنگا) گھوڑا، کمیت گھوڑا

اَبْرِشَہ

ابرش کی جمع

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

عَبْر

خواب کی تعبیر کہنا، انجام کی خبر دینا

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

اَبْرُو

آںکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیر، بھوں، بھویں

اَرْش

وہ رقم وغیرہ جو مقتول کے ورثاء یا مجروح کوبدلے میں دی جائے،دیت

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

عَبْرَا

غمگین ہونا،

عِبْرَت

نصیحت، تنبیہ

اَبْرَک

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَق

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اِبْرَہ

سوئی، ڈنک، کانٹا

اَبْرَن

زیور، گہنا پاتا، سنگھار کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرَش کے معانیدیکھیے

اَبْرَش

abrash•अब्रश

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَبْرَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ و سفید (دو رنگا) گھوڑا، کمیت گھوڑا
  • گاہے محض گھوڑا، اسپ

Urdu meaning of abrash

  • Roman
  • Urdu

  • surKh-o-safaid (do rangaa) gho.Daa, kamiiyat gho.Daa
  • gaahe mahiz gho.Daa, asp

English meaning of abrash

Noun, Masculine

  • horse with spots of two colours or shades, piebald

अब्रश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुर्ख़-ओ-सफ़ैद (दो रंगा) घोड़ा, कमीयत घोड़ा
  • कभी-कभी केवल घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone