تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُش" کے متعقلہ نتائج

کُش

جان سے مار دینے والا ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے : جراثیم کش ، ادویات کش وغیرہ

کَش

حُقّا ؛ سگریٹ وغیرہ کا دم یا گھونٹ

قَشّ

قَش

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

کُشَّہ

(نباتیات) ننھے ننھے پودے جو تنے پر اُگتے ہیں اور اکثر قسم کے سرپت بادامی یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں.

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

کُشا آسَن

کُشا گھاس سے بنی ہوئی چٹائی یا بوریا وغیرہ.

کَش لینا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کا دم لگانا یا کھینچنا.

کَش لَگانا

کش کھینچنا، حقے یا سگریٹ کا کش لگانا

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

کُشْتَہ

ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُش کے معانیدیکھیے

کُش

kush•कुश

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کُش کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ۔(ف) کشتن کا امر۔ مفعول بہ کے ساتھ اس کے معنی مار ڈالنے والا جیسے مُحسن کُش۔
  • جان سے مار دینے والا ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے : جراثیم کش ، ادویات کش وغیرہ

اسم، مؤنث

  • (ہندو) ایک قسم کی گھاس جو بعض طبقوں میں مقدّس مانی جاتی ہے ، ایک جنگلی پودا.

شعر

Urdu meaning of kush

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) kashtan ka amar। mafu.ulbeh ke saath is ke maanii maar Daalne vaala jaise muhsan kush
  • jaan se maar dene vaala ; murakkabaat me.n bataur laahiqa mustaamal, jaise ha jaraasiimkush, adviyaat kash vaGaira
  • (hinduu) ek kism kii ghaas jo baaaz tabko.n me.n muqaddas maanii jaatii hai, ek janglii paudaa

English meaning of kush

Noun, Masculine, Suffix

  • adjunct indicating drawing/draining
  • killer, killing, destroying

कुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • एक प्रकार की प्रसिद्ध घास जो पवित्र मानी जाती है और जिसका उपयोग धार्मिक कृत्यों, यज्ञों आदि में होता है।
  • जल। पानी।
  • कड़ी और नुकीली पत्तियों वाली एक प्रसिद्ध घास जिसकी पत्तियाँ हिंदुओं की पूजा, यज्ञ आदि में काम आती हैं; दर्भ
  • मार डालनेवाला, जैसे-‘जरासीम कुश' कीड़ों को मार डालनेवाला।
  • (रामायण) राम और सीता के एक पुत्र का नाम
  • हल का फाल; कुसी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone