تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَش" کے متعقلہ نتائج

کَلَش

کلش کے لغوی معنی ہیں، گھڑا، یہ ہندو مت میں تمام رسومات کے دوران استعمال ہوتا ہے

کُلِش

کلہاڑی .

کَلُش

میلا ، گندا ؛ میل ؛ گندگی سے بَھرا ہوا .

کِلْشِیَم

رک : کیلشیم .

کَلیش

دُکھ درد، رنج و غم، مصیبت، تکلیف

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

قَلّاشی

مفلسی ؛ بدمعاشی

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

قَلّاش

لچّا، لفنگا، بے غیرت

کَلّے

کلّا نیز کلّہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کُلّا

کلّی، غرارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَش کے معانیدیکھیے

کَلَش

kalash•कलश

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَلَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلش کے لغوی معنی ہیں، گھڑا، یہ ہندو مت میں تمام رسومات کے دوران استعمال ہوتا ہے
  • لوہے یا تانبے یا پیتل کا گھڑا، گگرا

Urdu meaning of kalash

  • Roman
  • Urdu

  • kalash ke lugvii maanii hain, gha.Daa, ye hinduu mat me.n tamaam rasuumaat ke dauraan istimaal hotaa hai
  • lohe ya taa.nbe ya piital ka gha.Daa, gagraa

English meaning of kalash

Noun, Masculine

  • a pitcher, used during all rituals in Hinduism

कलश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी या किसी धातु का बना घड़ा, गगरा, लोहे या ताँबे या पीतल का घड़ा, सर्वोच्च सिरा, चोटी
  • मंदिरों आदि के शिखर पर लगा हुआ वह कँगूरा जो कलश या घड़े के आकार का होता है, कँगूरा
  • नृत्य की एक भंगिमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone