تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھ کَرْنا

حفظ کرنا، نوکِ زبان کرنا، ازبر کرنا

کانٹا کَرْنا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

کَنْٹھ کَرانا

صحیح مخرج سے ادا کروانا، الفاظ کا مخرج حلق سے ادا کرانا.

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

راہ کھونْٹی کَرْنا

رک : راہ کھوٹی کرنا.

رات کانٹوں پَر بَسَر کَرنا

سخت اذیت میں رات گزارنا ، نہایت بے چینی سے رات گزارنا .

رات کانٹوں میں بَسَر کَرنا

spend night in extreme pain

رات کانٹوں کے اُوپَر بَسَر کَرنا

سخت اذیت میں رات گزارنا ، نہایت بے چینی سے رات گزارنا .

کانٹوں پَر بَسَر کَرْنا

سخت تکلیف سے گزرنا ، کمالِ ایذا برداشت کر لینا .

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کانٹوں پہ بَسَر کَرْنا

سخت تکلیف سے گزرنا ، کمالِ ایذا برداشت کر لینا .

کُھونْٹے کے بَل زور کَرنا

rely on someone's protection or power

کِنارَہ کَرْنا

بچنا، پرہیز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھا کَرنا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھا کَرنا

kanThaa karnaa•कंठा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹھا کَرنا کے اردو معانی

  • گلے میں مالا پہننا

Urdu meaning of kanThaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale me.n maalaa pahannaa

कंठा करना के हिंदी अर्थ

  • गले में माला पहनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone