تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ کرنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

یاری کَٹ کَرنا

باباہم ایک دوسرے سے دوستی قطع کرنا ، دوستانہ القط کرنا ، دوستی چھوڑنا ، ترک ملاقات کرنا ، ترک آشنائی کرنا ، بچوں کا کٹی کرنا

کَٹ کَٹ کَرنا

peck, utter a pecking sound, to make a rat-tat

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ کرنا کے معانیدیکھیے

کَٹ کرنا

kaT karnaa•कट करना

  • Roman
  • Urdu

کَٹ کرنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

Urdu meaning of kaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔daa.nto.n se Dor kaaTnaa। २।naaKhun se daa.nt bajaanaa ३।dostii tark karnaa। bachche naaKhun se daa.nt bajaa kar qataa dostii ka ishaaraa karte hain।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone