تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوار" کے متعقلہ نتائج

جُوار

پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جُوار کے آٹے میں شَرْط کاہے کی

جب پہلے ہی برائی ظاہر ہوگئی پھر تکرار کیا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

جُوار بھانکنا

موٹا جھوٹا کھانا ۔

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

چھوٹی جُوار

جوار کی ایک قسم جس کا دانہ عام جوار سے چھوٹا ہوتا ہے.

چھوٹا جُوار بھاٹا

آدھے چانْد کے وقت سمندر کا مد و جزر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوار کے معانیدیکھیے

جُوار

jvaarज्वार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

اسم، مؤنث

  • ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رن٘گ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹی قسم کے اناج میں ہے

شعر

Urdu meaning of jvaar

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka Khushkii kii jaanib cha.Dhaa.o jo chaand kii kashish se hotaa hai, mad
  • ek anaaj jis ka daana safaid aur Khaakasatrii rang ka hotaa hai (is ka shumaar moTii kism ke anaaj me.n hai

English meaning of jvaar

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • large millet, holcus sorghum or andropogon sorghum

ज्वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंद्रमा के आकर्षण के कारण समुद्र के जल का ऊपर उठना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध पौधा और उसके दाने या बीज जिनकी गिनती अनाजों में होती है

جُوار کے متضادات

جُوار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوار

پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جُوار کے آٹے میں شَرْط کاہے کی

جب پہلے ہی برائی ظاہر ہوگئی پھر تکرار کیا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

جُوار بھانکنا

موٹا جھوٹا کھانا ۔

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

چھوٹی جُوار

جوار کی ایک قسم جس کا دانہ عام جوار سے چھوٹا ہوتا ہے.

چھوٹا جُوار بھاٹا

آدھے چانْد کے وقت سمندر کا مد و جزر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone