تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوارا" کے متعقلہ نتائج

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُورا

رک : جُوڑا ۔

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جیہْرا

رک: جیہر.

جھارا

ٹون٘ٹی والا، ایک ظرف جس کی ٹون٘ٹی پر ایک چھلنی لگی ہوتی ہے جس سے پودوں پر پانی چھڑکا جاتا ہے، فوارا

جُواْریا

(عم) رک : جواری ۔

جِیارا

رک: جی، جیا.

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جَواہِر

قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں

جَوار

ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوارا کے معانیدیکھیے

جُوارا

juvaaraa•जुवारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

جُوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکّا جوار جو وغیرہ
  • (کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی
  • بیلوں کی جوڑی جو اکھٹی جوئے میں بندھے (کاشت کاری) اس قدر زمین جو ایک جوڑی بیل سے جوتی جاسکے، وہ رقبہ زمین چاہی جو نصف دن میں جوتا جاوے

Urdu meaning of juvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaa jvaar jo vaGaira
  • (kaashatkaarii) jo ya jvaar ke paude kii shakl kii ghaas ha hariyaalii
  • bailo.n kii jo.Dii jo akhTii joy me.n bandhe (kaashatkaarii) is qadar zamiin jo ek jo.Dii bail se juutii ja sake, vo rakbaa zamiin chaahii jo nisf din me.n juutaa jaave

English meaning of juvaaraa

Noun, Masculine

  • a blade or shoot of barley, corn, etc
  • as much land as can be ploughed by a pair of bullocks
  • large millet, barley, corn, etc
  • yoke of bullocks

جُوارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone