تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوارا" کے متعقلہ نتائج

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جَوار

ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح

جیہْرا

رک: جیہر.

جھارا

ٹون٘ٹی والا، ایک ظرف جس کی ٹون٘ٹی پر ایک چھلنی لگی ہوتی ہے جس سے پودوں پر پانی چھڑکا جاتا ہے، فوارا

جُواْریا

(عم) رک : جواری ۔

جِیارا

رک: جی، جیا.

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُورا

رک : جُوڑا ۔

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جَواہِر

قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں

جوار

پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوارا کے معانیدیکھیے

جَوارا

javaaraa•जवारा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

جَوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

Urdu meaning of javaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) jo ke hare hare ankur, jo dasahreke din aurte.n apne bhaa.ii ke kaano.n par laga detii hai.n ya vijaydashmii vaGaira ke mauqaa par brahman apne pujaariyo.n ko dete hain, jashii

जवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जौ के नये निकले हुए अंकुर।
  • नवरात्र की नवमी को होनेवाला एक उत्सव जिसमें लोग दल बाँधकर जौ के अंकुर प्रवाह करने के लिए निकलते हैं।
  • जौ का नया निकला हुआ अंकुर
  • नवरात्र की नवमी को होने वाला एक उत्सव
  • जौ के हरे-हरे छोटे पौधे जिन्हे लोग दशहरे के दिन अपने बंधु-बाँधवों या परिचितों के कानों पर खोंसते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone