تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھلْسا دینا" کے متعقلہ نتائج

جُھلْسا دینا

جھلسانا، جھلسا لگانا، جلانا، آگ دینا، لُوکا لگانا.

جُھلَس دینا

گرم کرنا، آگ میں تپانا، ادھورا جلانا، گرمانا

جَلْسَہ دینا

جشن کروانا ، خوشی منانا ۔

مُنہ جُھلَس دینا

چہرہ بگاڑ دینا

جُھلَس کے رَکھ دینا

رک : جھلسانا .

جُھکْتا دینا

کسی چیز کو قدرے زیادہ تول کر دینا.

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جھاڑا دینا

کپڑے لتّے اُتار کر دکھانا، تلاشی دینا

جَھٹْکا دینا

۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.

جھانسا دینا

دھوکا دینا، باتیں بنا کر چکما دینا، فریب میں لانا

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جھارا دینا

دوا پکا کر گرم پانی سے مویشیوں کے زخم وغیرہ پر ٹکور کرنا.

آنکھیں جھپکا دینا

نگاہ کو خیرہ کر دینا

جَھگْڑا مِٹا دینا

رک : جھگڑا پاک کرنا.

آنکھ جھپکا دینا

نگاہ کو خیرہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھلْسا دینا کے معانیدیکھیے

جُھلْسا دینا

jhulsaa denaa•झुलसा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُھلْسا دینا کے اردو معانی

  • جھلسانا، جھلسا لگانا، جلانا، آگ دینا، لُوکا لگانا.

Urdu meaning of jhulsaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhulsaanaa, jhulsaa lagaanaa, jalaanaa, aag denaa, luu.okaa lagaanaa

झुलसा देना के हिंदी अर्थ

  • झुलसाना, झुलसा देना, जलाना, आग लगाना, लू का लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھلْسا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھلْسا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone