تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑا دینا

کپڑے لتّے اُتار کر دکھانا، تلاشی دینا

جھاڑ دینا

ڈالنا، پھینکنا، جھٹکنا

جھاڑُو دینا

جھاڑو سے گردغبار صاف کرنا، صفائی کرنا، جھاڑو سے جھاڑنا

جھارا دینا

دوا پکا کر گرم پانی سے مویشیوں کے زخم وغیرہ پر ٹکور کرنا.

ہاتھ جھاڑ دینا

ہاتھ مار دینا ۔

جھاڑ باندھ دینا

مینہ لگاتار برسنا

جھاڑُو پھیر دینا

۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

رات کو جھاڑُو دینا مَنْحُوس ہے

رات کو جھاڑو نہیں دینا چاہیے ایک عوامی توہّم

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

جوڑا دینا

نر کے لیے مادہ اور مادہ کے لیے نر دینا، ساتھی دینا

جوڑ دینا

جوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑا دینا کے معانیدیکھیے

جھاڑا دینا

jhaa.Daa denaa•झाड़ा देना

محاورہ

مادہ: جھاڑا

  • Roman
  • Urdu

جھاڑا دینا کے اردو معانی

  • کپڑے لتّے اُتار کر دکھانا، تلاشی دینا
  • کچھ منتر پڑھ کر جوگی یا فقیر کا جھاڑو وغیرہ سے بھوت پریت دور کرنا ،جھاڑ پھون٘ک کرنا، بلا دور کرنا

Urdu meaning of jhaa.Daa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De late utaar kar dikhaanaa, talaashii denaa
  • kuchh mantr pa.Dh kar jogii ya faqiir ka jhaa.Duu vaGaira se bhuut pret duur karnaa, jhaa.D phuunk karnaa, bala duur karnaa

English meaning of jhaa.Daa denaa

  • practicing exorcism
  • submit to search

झाड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े-लत्ते उतार कर दिखाना, तलाशी देना
  • कुछ मंत्र पढ़ कर जोगी का झाड़ू वग़ैरा से भूत प्रेत दूर करना, झाड़-फूँक करना, बला दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone