تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھولا دینا" کے متعقلہ نتائج

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جَھکولا دیْنا

۱. صدمہ پہن٘چانا.

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

جَلْوا دینا

ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

جَلْوَہ دینا

چمکانا، لہرانا،نمودار کرنا۔

جُل دینا

دَم دینا، جھانسا دینا، چَھلنا، دھوکا دینا

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

جھاوںْلی دینا

جھان٘سا دینا ، فریب میں لانا.

جَھل دینا

برف یا شورے میں ہلایا جانا.

کَپڑے کو جُھول دینا

To give an alarm (by making the clothes bulge out).

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

جِگَر جَلا دینا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

دُھنِیا جُلاہا

(مجازاً) معمولی حیثیت کا

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھولا دینا کے معانیدیکھیے

جھولا دینا

jholaa denaa•झोला देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جھولا دینا کے اردو معانی

  • (آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا
  • چرس کو جھٹکے یا ہچکولے کے ساتھ باہر لانا.
  • خم دینا ، گھمانا ، ادھر اُدھر گھمانا.

Urdu meaning of jholaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aab baraarii) paanii kii satah se Dol ko Takraanaa, paanii me.n Dol ko Dubkiyaa.n denaa, jhakolaa denaa, jhuulana
  • charas ko jhaTke ya hichkole ke saath baahar laanaa
  • Kham denaa, ghumaanaa, idhar udhar ghumaanaa

झोला देना के हिंदी अर्थ

  • चरस को झटके या हिचकोले के साथ बाहर लाना
  • (आब बरारी) पानी की सतह से डोल को टकराना, पानी में डोल को डुबकियां देना, झकोला देना, झूलना
  • ख़म देना, घुमाना, इधर उधर घुमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھولا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھولا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone