تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلا دینا" کے متعقلہ نتائج

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

قَہْر و غَضَبْ سے جَلا دینا

غصے میں برباد کردینا یا مار ڈالنا

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

جِگَر جَلا دینا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

جَلا کَر خاک کَر دینا

بالکل جلا دینا ؛ تباہ کرنا ، برباد کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلا دینا کے معانیدیکھیے

جَلا دینا

jalaa denaaजला देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَلا دینا کے اردو معانی

  • ۔رونق دینا۔ چمکانا۔ اجالنا۔ آب دینا۔ صیقل کرنا۔ آئینہ کی چمک کو ترکیب سے ترقی دینا۔
  • آگ لگانا، آگ سلگانا
  • غصہ دلانا، طیش دلانا
  • چھیڑنا، ستانا، دق کرنا
  • چراغ یا لیمپ روشن کرنا
  • غم و رنج میں ڈالنا

Urdu meaning of jalaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔raunak denaa। chamkaanaa। ujaalnaa। aab denaa। saiqal karnaa। aa.iina kii chamak ko tarkiib se denaa।
  • aag lagaanaa, aag sulgaanaa
  • Gussaa dilaana, taish dilaana
  • chhe.Dnaa, sataanaa, diq karnaa
  • chiraaG ya laimp roshan karnaa
  • Gam-o-ranj me.n Daalnaa

English meaning of jalaa denaa

  • impart lustre, rub or buff to make something shine
  • grace (an occasion)

जला देना के हिंदी अर्थ

  • ۔रौनक देना। चमकाना। उजालना। आब देना। सैक़ल करना। आईना की चमक को तरकीब से देना।
  • आग लगाना, आग सुलगाना
  • ग़ुस्सा दिलाना, क्रोधित करना, उत्तेजित करना
  • छेड़ना, सताना, परेशान करना
  • दीया या दीपक जलाना, चिराग़ या लैम्प रौशन करना
  • दुख और तकलीफ़ में डालना, ग़म-ओ-रंज में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

قَہْر و غَضَبْ سے جَلا دینا

غصے میں برباد کردینا یا مار ڈالنا

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

جِگَر جَلا دینا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

جَلا کَر خاک کَر دینا

بالکل جلا دینا ؛ تباہ کرنا ، برباد کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone