تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْوَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

جَلْوَہ دینا

چمکانا، لہرانا،نمودار کرنا۔

جَلْوا دینا

ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

جَلْسَہ دینا

جشن کروانا ، خوشی منانا ۔

جُل دینا

دَم دینا، جھانسا دینا، چَھلنا، دھوکا دینا

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جھاوںْلی دینا

جھان٘سا دینا ، فریب میں لانا.

جَھل دینا

برف یا شورے میں ہلایا جانا.

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

جِگَر جَلا دینا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آتش سے جلا دینا

آگ سے بھسم کر دینا

آتش قہر سے جلا دینا

غصے میں مار ڈالنا

قَہْر و غَضَبْ سے جَلا دینا

غصے میں برباد کردینا یا مار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ دینا کے معانیدیکھیے

جَلْوَہ دینا

jalva denaa•जल्वा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَلْوَہ دینا کے اردو معانی

  • چمکانا، لہرانا،نمودار کرنا۔

Urdu meaning of jalva denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamkaanaa, lahraanaa,namuudaar karnaa

जल्वा देना के हिंदी अर्थ

  • चमकाना, लहराना, सामने आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْوَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone