زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’سنار‘‘ سے متعلق الفاظ
’’سنار‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَن٘ک نال
(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
جُھومَک
جھومر، گچھا، سونے چاندی کے چھوٹے چھوٹے جھمکے، موتیوں کی وہ جھالر جو چادر یا اوڑھنی وغیرہ کے اس حصے پر ٹنکی ہو، جو ماتھے کے اوپر ہے، جھمکا
جھیلنی
(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے
چان٘دْلا
(سناری) ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک
گُجْری
ہاتھ یا پان٘و کا ایک بھاری زیور جو گوجر عورتیں پہنتی ہیں، پازیب کے اوپر پہننے کا ایک قسم کا زنجیر کی وضع کا زیور
نَو گِرہی
۔(ھ) مونث۔پہنچی۔ ہاتھوں کے ایک زیور کا نام۔(مراۃ العروس) نوگرہی چوہے دتیاں لچھّے ہاتھوں میں اور انگلیوں میں انگوٹھی چھلّے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔