تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑا لینا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑا لینا

تلاشی لینا

جھاڑ لینا

صاف کرلینا، بہارنا

جوڑ لینا

جمع کرلینا، شامل کرلینا، ملا لینا؛ گھڑ لینا، اضافہ کر لینا.

جوڑ لانا

۔۱۔چال چلنا۔ فریب دینا۔ ؎ ۲۔ شکایت کرنا۔ دراندازی کرنا۔ غمّازی کرنا۔ ؎

جَھڑ لانا

(باتوں یا آن٘سوؤں وغیرہ کا) سلسلہ بان٘دھنا.

جَھواڑ لینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

جھاڑا دینا

کپڑے لتّے اُتار کر دکھانا، تلاشی دینا

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

جَھگْڑا مول لینا

مصیبت میں پڑجانا، جھگڑے میں گرفتار ہونا

آنکھ جھپکا لینا

ذرا سا سو لینا

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

خَرگوش کی طَرَح جھاڑِیوں میں مار لینا

نہایت ہی آسانی سے حاصل کرلینا ، آسانی سے قابو کر لینا.

جاڑا لَگْنا

سردی محسوس ہونا، ٹھںڈ لگنا

جھاڑ لَگْنا

بھیڑ لگنا ،اجتماع ہونا ، جمگھٹ ہونا ، قطار بندھنا.

جَھگْڑا لَگْنا

جگھڑا لگانا (رک) کا لازم ، دُھن لگنا ، رَٹ لگنا ، کسی بات کو طوالت کے ساتھ بار بار کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑا لینا کے معانیدیکھیے

جھاڑا لینا

jhaa.Daa lenaa•झाड़ा लेना

  • Roman
  • Urdu

جھاڑا لینا کے اردو معانی

  • تلاشی لینا

Urdu meaning of jhaa.Daa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaashii lenaa

English meaning of jhaa.Daa lenaa

  • search a person

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone