تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑ لینا

صاف کرلینا، بہارنا

جھاڑا لینا

تلاشی لینا

جَھواڑ لینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

جَھڑ لانا

(باتوں یا آن٘سوؤں وغیرہ کا) سلسلہ بان٘دھنا.

جَھگَڑ لینا

دل کی بھڑاس نکالنا ، جھگڑا کر لینا.

جھاڑ لَگْنا

بھیڑ لگنا ،اجتماع ہونا ، جمگھٹ ہونا ، قطار بندھنا.

جوڑ لینا

جمع کرلینا، شامل کرلینا، ملا لینا؛ گھڑ لینا، اضافہ کر لینا.

جوڑ لانا

۔۱۔چال چلنا۔ فریب دینا۔ ؎ ۲۔ شکایت کرنا۔ دراندازی کرنا۔ غمّازی کرنا۔ ؎

جھاڑ دینا

ڈالنا، پھینکنا، جھٹکنا

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

جَھگَڑ جَھگَڑ کَر لینا

تکرار کر کے زیادہ لینا (شادی بیاہ کے موقع پر کمینے لوگ اپن حق لینے لئے تکرار کرتے ہیں).

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ لینا کے معانیدیکھیے

جھاڑ لینا

jhaa.D lenaa•झाड़ लेना

محاورہ

مادہ: جھاڑ

  • Roman
  • Urdu

جھاڑ لینا کے اردو معانی

  • صاف کرلینا، بہارنا
  • وصول کرلینا، حاصل کرلینا

Urdu meaning of jhaa.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaf kar lenaa, bihaar na
  • vasuul kar lenaa, haasil kar lenaa

झाड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • साफ़ कर लेना, बुहारना
  • उगाही करना, प्राप्त कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone