تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیٹھ" کے متعقلہ نتائج

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جیٹھ کی جیٹھ

تھئی کی تھئی ، بہت سی روٹیاں.

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیٹھِ رَعِیَّت

مقدم سے دوسرے درجے کا گان٘و کا بڑا کاشت کار.

جَیٹھ

رک: جَیت معنی نمبر ۲

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

جیٹْھرا

شوہر کا بڑا بھائی ، جیٹھ ؛ پہلون٘ٹی کا ؛ جیٹھا.

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جاٹھ

جاٹ

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھی مدھ

ملہٹی، اصل السوس، ملہٹی کی ڈنڈی

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹھَوت

جیٹھ کا بیٹا

جَتَھہ وار

اکٹھے ، تمام ، سب مل کر ؛ ساجھے کا، مشترکہ .

جَتھا شَکْت

اپنی حیثیت کے موافق ، حسب ، اپنی طاقت کے مطابق .

جَتَھہ بَندھ

گروہ یا جماعت بنا نے ہوئے .

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جَتھارْتھ وِدِّیا

فلسفہ

جَتھا توڑْنا

گروہ کو منتشر کرنا ، جماعت کہ ختم کرنا، اتحاد یا طاقت کا خاتمہ کرنا.

جَتھا اَرْتھ

رک: جتھا رتھ .

جَتھارْتھ بادی وادی

صحیح بولنے والا، ٹھیک بات کہنے والا، وہ شخض جو ٹھیک یا صحیح بولے؛ فلسفہ دان ، منطقی.

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

گروہ بنانا

جَتّھا بَند

united

جَتَّھہ بَنْد

گروہ بنا نے والا، رک : جتھا بند .

جُٹھ

جھوٹ (رک) کا مخفف .

جُوٹھ

جھوٹ

جُوتھ

جوٹھ، جھنڈ، گلہ

جُواَٹھ

رک : جُوا (ہل وغیرہ کا)

جَتَھہ دار

گروہ کا سردار، گروہ رکھنے والا.

جَتّھا بَنْدی

گروہ بندی، جماعت سازی

جَتَھہ بَن٘دی

رک : جتھا بندی .

جَتھا جوگ

ٹھیک طریقے سے، درست طور پر، جیسا کہ چاہیے، موافق، اور جو برہم رکھ تھے ان کی بھی جتھا جوگ پوجا کی.

جَتھا

جیسا، جیسے، مثلاً، چون٘کہ، موافق، مطابق

جَتَّھا بانْدھنا

جماعت بنانا، گروہ بنانا، ایکا کرنا

جَٹْھرا

سخت ، کرخت ، مضبوط ؛ بندھا ہوا ، بستہ ، جکڑا ہوا .

جِتاہ

انتدی (رک)؛ ناقص الخلقت بیل

جَٹھیرا

جیٹھ، کیفیت یا حالت میں بڑا

جَٹَھرامے

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جَٹَھراگْنی

معدے کی آگ یا گرمی جس سے کھانا ہضم ہوتا ہے، صفرا، پت .

جَتھا ٹُوٹْنا

جتھا توڑنا (رک) کا لازم .

جَتّھے دار

مجمع بنانے والا، گروہ تیار کرنے والا

جَتھا راجا تَتھا پَرْجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت ہوتے ہیں.

جَتَھہ کاجَتَھہ

گروہ در گروہ .

جَٹَھرام

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جَتھارْتھ

اصلیت کے مطابق، سچائی کے مطابق، درست، صحیح، ٹھیک، عقل یا جس کے مطابق

جَتھے

جتھا کی جمع یا محرقہ شکل، مرکیات میں مستعمل

جَتَھہ

رک : جتھا (۱).

جَتّھا

گروہ، جماعت

جَٹّھی

پہلوان، کُشتی گیر

جَٹَھر

معدہ، پیٹ، تونْد، انتڑیاں، رحم، بچہ دانی

zither

سَنْتُور

اردو، انگلش اور ہندی میں جیٹھ کے معانیدیکھیے

جیٹھ

jeThजेठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جیٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)
  • بڑا بھائی
  • سردار، سربراہ
  • سب سے بڑا، عمر میں بڑا، پہلا پیدا شدہ
  • ہندی قمری مہینہ، جو بیساکھ اور اساڑھ کے بیچ میں پڑتا ہے
  • پیشہ ور پہلوان، استاد پہلوان
  • گاؤں کا چودھری
  • جیٹ
  • آغوش، گود

شعر

Urdu meaning of jeTh

  • Roman
  • Urdu

  • Khaavand ka ba.Daa bhaa.ii (haqiiqii ya rishta ka
  • ba.Daa bhaa.ii
  • sardaar, sarabraah
  • sab se ba.Daa, umr me.n ba.Daa, pahlaa paida shuudaa
  • hindii qamarii mahiina, jo baisaakh aur asaa.Dh ke biich me.n pa.Dtaa hai
  • peshaavar pahlavaan, ustaad pahlavaan
  • gaanv ka chaudharii
  • jaiT
  • aaGosh, god

English meaning of jeTh

Noun, Masculine

  • husband's elder brother
  • the second Hindu month, the month May-June
  • the third month of the Bikrami calendar corresponding to April-May

जेठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैसाख और आषाढ़ के बीच का माह
  • पति का बड़ा भाई, ज्येष्ठ

विशेषण

  • बड़ा
  • मुख्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیٹھ

خاوند کا بڑا بھائی (حقیقی یا رشتہ کا)

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جیٹھ کی جیٹھ

تھئی کی تھئی ، بہت سی روٹیاں.

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جِیٹھی

کشتی لڑنے میں ماہر پہلوان .

جیٹھِ رَعِیَّت

مقدم سے دوسرے درجے کا گان٘و کا بڑا کاشت کار.

جَیٹھ

رک: جَیت معنی نمبر ۲

جیٹَھوندا

بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.

جیٹْھرا

شوہر کا بڑا بھائی ، جیٹھ ؛ پہلون٘ٹی کا ؛ جیٹھا.

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جاٹھ

جاٹ

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھی مدھ

ملہٹی، اصل السوس، ملہٹی کی ڈنڈی

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھی بھاؤ

اناج کا وہ نرخ جو جیٹھ کے مہینے میں فصل اٹھنے کے موقع پر ہو.

جیٹُھْنڈا

رک: جیٹھانسا .

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹھَوت

جیٹھ کا بیٹا

جَتَھہ وار

اکٹھے ، تمام ، سب مل کر ؛ ساجھے کا، مشترکہ .

جَتھا شَکْت

اپنی حیثیت کے موافق ، حسب ، اپنی طاقت کے مطابق .

جَتَھہ بَندھ

گروہ یا جماعت بنا نے ہوئے .

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جَتھارْتھ وِدِّیا

فلسفہ

جَتھا توڑْنا

گروہ کو منتشر کرنا ، جماعت کہ ختم کرنا، اتحاد یا طاقت کا خاتمہ کرنا.

جَتھا اَرْتھ

رک: جتھا رتھ .

جَتھارْتھ بادی وادی

صحیح بولنے والا، ٹھیک بات کہنے والا، وہ شخض جو ٹھیک یا صحیح بولے؛ فلسفہ دان ، منطقی.

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

گروہ بنانا

جَتّھا بَند

united

جَتَّھہ بَنْد

گروہ بنا نے والا، رک : جتھا بند .

جُٹھ

جھوٹ (رک) کا مخفف .

جُوٹھ

جھوٹ

جُوتھ

جوٹھ، جھنڈ، گلہ

جُواَٹھ

رک : جُوا (ہل وغیرہ کا)

جَتَھہ دار

گروہ کا سردار، گروہ رکھنے والا.

جَتّھا بَنْدی

گروہ بندی، جماعت سازی

جَتَھہ بَن٘دی

رک : جتھا بندی .

جَتھا جوگ

ٹھیک طریقے سے، درست طور پر، جیسا کہ چاہیے، موافق، اور جو برہم رکھ تھے ان کی بھی جتھا جوگ پوجا کی.

جَتھا

جیسا، جیسے، مثلاً، چون٘کہ، موافق، مطابق

جَتَّھا بانْدھنا

جماعت بنانا، گروہ بنانا، ایکا کرنا

جَٹْھرا

سخت ، کرخت ، مضبوط ؛ بندھا ہوا ، بستہ ، جکڑا ہوا .

جِتاہ

انتدی (رک)؛ ناقص الخلقت بیل

جَٹھیرا

جیٹھ، کیفیت یا حالت میں بڑا

جَٹَھرامے

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جَٹَھراگْنی

معدے کی آگ یا گرمی جس سے کھانا ہضم ہوتا ہے، صفرا، پت .

جَتھا ٹُوٹْنا

جتھا توڑنا (رک) کا لازم .

جَتّھے دار

مجمع بنانے والا، گروہ تیار کرنے والا

جَتھا راجا تَتھا پَرْجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت ہوتے ہیں.

جَتَھہ کاجَتَھہ

گروہ در گروہ .

جَٹَھرام

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جَتھارْتھ

اصلیت کے مطابق، سچائی کے مطابق، درست، صحیح، ٹھیک، عقل یا جس کے مطابق

جَتھے

جتھا کی جمع یا محرقہ شکل، مرکیات میں مستعمل

جَتَھہ

رک : جتھا (۱).

جَتّھا

گروہ، جماعت

جَٹّھی

پہلوان، کُشتی گیر

جَٹَھر

معدہ، پیٹ، تونْد، انتڑیاں، رحم، بچہ دانی

zither

سَنْتُور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone