تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹھ" کے متعقلہ نتائج

میٹھ

فیل بان ، مہاوت

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

میٹھا

بھیڑ، مینڈھا

مِیٹھائی

رک : مٹھائی ۔

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

میٹھا ہونا

شیریں ہونا، لذیذ ہونا، مزیدار ہونا

مِیٹھا لَگنا

اچھا لگنا ، مزیدار معلوم ہونا ، دلچسپ معلوم ہونا (کام وغیرہ)

مِیٹھی بات

خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں

مِیٹھی نَظَر

پیاری چتون، نظر عاشقانہ، محبت کی نظر، نظر لطف و محبت

میٹھے والے

وہ ٹھگ، جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مارڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلادینے والے ٹھگ

میٹھے دن

حمل کا زمانہ

مِیٹھا بَرَس

عمر کا اٹھارھواں برس (بعض تیرھواں بعض آٹھواں سال بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھ کے معانیدیکھیے

میٹھ

meTh•मेठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

میٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیل بان ، مہاوت
  • ہاتھی کا چارہ لانے والا ملازم جو ہاتھی کو کھولنے اور باندھنے میں دیگر ملازمین کی مدد بھی کرتا ہے
  • (پارچہ بافی) پتیل اور جھرجھری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا کپڑا ، انگ ، جھونا ، گاڑھے کی ایک قسم

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • رک : میتھی ۔

Urdu meaning of meTh

  • Roman
  • Urdu

  • fiilbaan, mahaavat
  • haathii ka chaaraa laane vaala mulaazim jo haathii ko kholne aur baandhne me.n diigar mulaazmiin kii madad bhii kartaa hai
  • (paarchaabaafii) patiil aur jhurjhurii banaavaT ka ghaTiyaa kism ka kap.Daa, ang, jhuunaa, gaa.De kii ek qism
  • ruk ha methii

मेठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेढ़ा।
  • हाथीवान। फीलवान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone